Please Wait
کا
7069
7069
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/15
سوال کا خلاصہ
اس کى کیا وجه هے که حضرت على (ع) اور امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) کے زمانه میں امام جعفر صادق (ع) کے زمانه کے مانند اماموں کى عصمت اور ان کى پیرووں کے موضوع پر بحث نهیں هوئى هے؟
سوال
اس کى کیا وجه هے که حضرت على (ع) اور امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) کے زمانه میں امام جعفر صادق (ع) کے زمانه کے مانند اماموں کى عصمت اور ان کى پیرووں کے موضوع پر بحث نهیں هوئى هے؟ اور حقیقت میں ، امام على (ع) اور ان کى اولاد کے زمانه میں امام معصوم کى پیروى کے موضوع کے بارے میں کیوں کوئى ایسى اهمیت نهیں ملتى جیسى آج شیعوں میں پائى جاتى هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے