اعلی درجے کی تلاش
کا
5902
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/04/21
 
سائٹ کے کوڈ fa1414 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4800
سوال کا خلاصہ
کیا امام زمانه (عج) کے ظهور سے پهلے عربی ممالک پر حکومت کرنے کے لئے دو عبد الله ظاهر هوں گے
سوال
اعراب کی روایات میں آیا هے که : امام زمانه (عج) کے ظهور سے پهلے عربی ممالک پر حکومت کرنے کے لئے دو عبد الله ظاهر هوں گے ؛ یه صحیح هے که نهیں ؟
ایک مختصر

تحقیقات کے بعد حسب ذیل یه نتیجه حاصل هوا هے :

امام صادق علیه السلام سے منقول هے که جو شخص عبد الله کی موت کا همیں دلائے (اس کے مرنے که خبر لائے ) تو هم قیام قائم (ظهور امام زمانه) کی ضمانت لیں گے ، پھر فرمایا : جب عبد الله مر جائے گا تو لوگ کسی پر بھی اتفاق نهیں کریں گے یهاں تک کے اپنے صاحب العصر پر ۔ انشاء الله جو گذشته برسوں و مهینوں اور ایام کی جگه حکم فرمان هوگا ،تو میں (راوی) نے کها: اس امر کے محقق هونے میں دیر هے ، فرمایا : هرگز(نهیں) [1] ۔ لهذا هماری تحقیق کے مطابق روایات میں معصوم کے قول میں فقط ایک عبد الله کی طرف اشاره هوا هے ۔ البته اس روایت کے قبول کرنے کے لئے اس روایت کی سند سے متعلق بحث کرنا ضروری هے  جس کے لئے مزید وقت در کا ر هے اگر آپ نے سوال کو کسی خاص منبع سے ذکر کیا هے تو اس منبع کے اڈریس کے ساتھ دوباره هم سے خط و کتابت کریں ۔



[1]  عنه عن عثمان بن عیسی عن درست بن ابی منصور عن عمار بن مروان عن ابی بصیر قال سمعت ابأ عبد الله (ع) یقول من یضمن لی موت عبد الله اضمن له القائم ثم قال اذا مات عبد الله لم یجتمع الناس بعده علی احد و لم یتناه ھذا الامر دون صحبکم ان شاء الله و یذھب ملک السنین و یصیر ملک الشهور و الایام فقلت یطول ذالک : قال کلا ۔ الغیبۃ للطوسی ، ص 448 ، بحار الانوار ، ج 52 ، ص 210 ۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا