اعلی درجے کی تلاش
کا
6007
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/04/18
 
سائٹ کے کوڈ fa16872 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 23706
سوال کا خلاصہ
کیا اسلامنباداتی تعلیمات کی روشنی میں تمام مخلوقات کے لئے بھی حق بیان کیا گیا ہے ؟
سوال
سلام علیکم، براےؑ مہربانی حوالہ کے ذریعہ بیان فرمایئں کہ کیا حق صرف انسانوں کے لئے ہے یا تمام مخلوقات مثلا جمادات ؛نبادات ؛حیوانات کے لئے بھی حق ثابت ہے ؟ دوسرے لفظوں میں کیا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کیا تمام مخلوقات کے لئے بھی حق بیان کیا گیا ہے ؟ شکریہ
ایک مختصر

دینی تعلیمات میں بہت سی روایات موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ حق صرف انسانوں کے لئے ہی نہیں ہے بلکہ تمام الہی مخلوقات بھی حق رکھتی ہیں جن کی رعایت کرنی چاہیئے ،مثال کہ طور پر کتاب "من لایحضره الفقیه" ہیں "حق الدابۃ علی صاحبہ"(مالک پر جانورکےحقوق)کےتحت روایات ذکر ہوئی ہیں جن میں جانوروں کےحقوق ان کے مالکوں پر بیان کئےگئےمیں نمونہ کے طور پر ملاحضہ  فرمائیں:

 پیغمبر اکرم صل الله علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:جانوروں کے لئے ان کے  مالکوں کی گردن پر حقوق میں اور وہ یہ  کہ جب بھی اس پر سے اترے اسے چارہ دے ؛ اگر پانی کے پاس سے گزرے تو اسے پانی دے ؛ اس  کی طاقت سے زیادہ اس پر وزن نہ لا دے اسی طرح اس کی طاقت سے بڑھکر اسے نہ چلایئں اور اس کی صورت پر ہرگز نہ مارے ؛ کیونکہ وہ خدا کا ذکرکرتا ہے [1]

۱۔ اسی طرح کتاب ’’ بحارالانوار ‘‘ میں’’ حق الدابۃ علی صاحبہ ‘‘ کے باب میں اس موضوع پر رواتیں ذکر ہوئی ہیں

منجملہ یہ روایت: امام  صادق علیہ اسلام فرماتے ہین :جانوروں کے لئے ان کے مالکوں کی گردن پر سات حق ہیں

۱ اس کی طاقت سے زیادہ اس پر بوجھ  نہ لادیئں

۲ جب اس پر سے اترے تو چارہ دے

۳ جب پانی کی طرف سے گزرے تو اسے پانی پلائے اور۔۔۔۔۔۔  [2] ۔ لہذا ان روایات کی روشنی میں جو انسان کے علاوہ دوسری مخلوقات کے حقوق کو بھی بیان کرتی ہیں یہ بات سمجھ آ تی ہے کہ حق صرف انسانوں کے لئے نہیں ہے بلکہ تمام مخلوقات بھی

حق رکھتی ہیں

مزید معمولات کے لئے ملاحضہ ہو: جمادات و حیوانات کی تسبیح ؛سوال نمبر ۷۵۸۵ کا جواب (سائٹ ۸۳۴۱)

تفصیلی جواب کی ضرورت نہیں ہے

 


 ملاحضہ ہو : شیخ صدوق ؛من لایحضرہ الفقیہ ؛دفتر انتشارات اسلامی قم ۱۴۱۳ ق [1]

 مجلسی، محمد باقر، بحارالانوار  ، موسسہ الوفاء ؛بیروت ۱۴۰۴ ق[2]

 

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا