Please Wait
کا
6330
6330
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/12/21
سوال کا خلاصہ
اسلام کو پھچاننے کے لئے کھاں سے شروع کرنا چاھئے ؟ دینداری کے معاشره میں موجود ریاکاری اور خطاؤں کا مشاھده کرنے کے پیش نظر ، میں اپنی دینداری کے انجام سے ڈرتا ھوں ۔
سوال
دشمنان اسلام کی طرف سے ایجاد کئے جانے والے شک وشبھات کے پیش نظر اگر ایک جوان ابتداء سے اسلام کی پھچان حاصل کرنا چاھے ، تو اسے کھاں سے شروع کرنا چاھئے ؟ ( مثال کے طور پر اتنے یھودیوں اور مسیحیوں کا اسلام قبول کرنا که ان میں سے اکثر کا ایمان ، دوسرے مسلمانوں کی به نسبت قوی تر ھوتا ھے ) ؟ دینداری کے معاشره میں موجود ریاکاری اور خطاؤں کا مشاھده کرنے کے پیش نظر میں اپنی دینداری کے انجام سے ڈرتا ھوں ۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے