اعلی درجے کی تلاش
کا
5685
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/01/19
 
سائٹ کے کوڈ fa3482 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12009
سوال کا خلاصہ
مقدس مقامات اور ائمه اطھار ( ع ) کے روضے سونے کے بنے ھوئے ھوتے ھیں ؟ اس سرمایه کو کیوں فقراء اور محتاجوں پر صرف نھیں کیا جاتا ھے ؟
سوال
اگر ھم سے یه سوال کیاجائے که بعض اسلامی ممالک میں مسلمان فقر ، محتاجی ، مشکلات اور رنج و آلام سے دوچار ھونے کے باوجود عتبات عالیات اور ائمه اطھار ( ع ) کے روضے کیوں سونے کے بنائے گئے ھیں ؟ اور اس دولت کو کیوں ان فقراء اور محتاجوں پر صرف نھیں کیا جاتا ھے ! دوسری جانب سے ھم مشاھده کرتے ھیں که مدینته النبی ( ص ) اور مکه مکرمه کے مقدس مقامات پر ایسا نھیں کیا جاتا ھے ، اس سلسله میں ، غیر شیعه اور غیر مسلمان دنیا کے لئے ھمارا کیا جواب ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا