اعلی درجے کی تلاش
کا
5186
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/06/21
 
سائٹ کے کوڈ fa5154 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 14758
سوال کا خلاصہ
کیا یه حقیقت هے که خداوندمتعال آخرت میں اپنے بندوں سے اپنے حق کے بارے میں درگزر کرے گا ، لیکن حق الناس کو معاف نهیں کیا جائے گا؟
سوال
کیا یه حقیقت هے که خداوندمتعال آخرت میں اپنے بندوں سے اپنے حق کے بارے میں درگزر کرے گا ، لیکن حق الناس کو معاف نهیں کیا جائے گا؟ چونکه میں نے بارها سنا هے که خداوند مهربان بخشنے والا هے اور آخرت میں اپنے بندوں کو اپنے حق کے بارے میں درگزر کرے گا، مثال کے طور پر ، میں نے اس سال محرم میں سیٹیلائٹ سے نشر هونے والے ایک پروگرام میں سنا هے که: پیغمبراسلام{ص} کئی بار خداوندمتعال سے درخواست کرتے هیں که مسلمان کو جان کنی کے عالم میں بخشدے اور خداوندمتعال چند شرائط کے بعد ، مثال کے طور پر اگر انسان اپنی موت سے ایک سال پهلے توبه کرے اور اس کی طرف پلٹ کر آئے تو اسے بخشدے گا اور دوسری بار پیغمبرخدا{ص} بارگاه الهٰی میں درخواست کرتے هیں که اس شرط میں ڈھیل دیدے، تو خداوندمتعال فرماتا هے اگر انسان مرنے سے چھ مهینے پهلے توبه کرے تو اس کے تمام گناه بخشدئے جائیں گے اور آخرکار خداوندمتعال پیغمبرخدا{ص} سے فرماتا هے: اگر انسان جان کنی کے عالم میں اپنے آپ کو صرف قبله کی طرف پلٹ دے تو اس کے تمام گناه بخش دئے جائیں گے۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا