اعلی درجے کی تلاش
کا
11397
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2007/09/09
 
سائٹ کے کوڈ fa284 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 1436
سوال کا خلاصہ
کرامت کیا هے؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں؟
سوال
کرامت کیا هے ؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں ؟
ایک مختصر

کرامت کا مطلب پستی اور ذلت سے دوری هے هر طرح کی پستی سے دوری رکھنے والے با عظمت انسان کو کریم کهتے هیں ۔ کرامت، ذلت و پستی کے مقابل کی چیز هیں ۔ کرامت کی بلند چوٹی پر پهنچنے کے لیئے تقوا و پرھیز گاری کے اسلحه سے لیس هونا ضروری هےاور تقوا یه هے که انسان هر اس چیز یا شخص سے دوری اختیار کرے جو اسے گناه کی طرف مائل کرنے والا هو ۔ حضرت امیر المومنین علی علیه السلام ارشاد فرماتے هیں :( جو شخص تقوا اختیار کرتا هے وه جس چیز کو پسند کرتا هے همیشه کے لیئے اسے حاصل کر لیتا هے ،خداوند عالم اسے اپنی کرامت کی منزل میں جگه عطا فرماتا هے) ۔ اسی منزل اور گھر جو خدا سے مخصوص هے ،جس کی چھت عرش پروردگار، جس کی روشنی جمال الهی، جس سے ملاقات کرنے والے  فرشتے ،اور جس کے دوست اور هم نشیں انبیاء کرام علیهم السلام هیں۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا