اعلی درجے کی تلاش
کا
6049
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/04/19
 
سائٹ کے کوڈ fa1900 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4780
سوال کا خلاصہ
جس صحابی کی مشرکین کے مقابلے میں شهد کی مکھیوں نے حفاظت کی اس کا نام کی تھا؟
سوال
جس صحابی کی مشرکین کے مقابلے میں شهد کی مکھیوں نے حفاظت کی اس کا نام کی تھا؟
ایک مختصر

جس صحابی کے بدن کی شهد کی مکھیوں نے حفاظت اور حمایت کی، اس کا نام عاصم بن انصار بن ابی افلح یا ابن افلح تھا اور وه "حمی دبر" کے نام سے معروف هے ـ

جب جنگ "ذات الرجیع" میں عاصم، "زیل" نامی ایک دشمن کے هاتھوں قتل کئے گئے تو مشرکین نے قتل کے بعد ان کے بدن کو مثله (ٹکڑے ٹکڑے) کرنا چاها، که خداوند متعال نے شهد کی مکھیوں کو بھیجا تاکه ان کے بدن کی محافظت کریں ـ شهد کی مکھیوں کی ایک بڑی تعداد نے خدا کے حکم سے دشمنوں پر ایسا حمله کیا، یهاں تک که زره پوش دشمن بھی ان کا مقابله نهیں کرسکےـ اس طرح شهد کی مکھیوں نے عاصم کے بدن کی حفاظت کی یهاں تک که مسلمانوں نے آکر جنازه کو دفن کیا ـ[1]



[1]  بحار الانوار، ج 31، ص 427؛ معجم طبرانی، ج 17، ص 147؛ الاصابة، ابن حجر، ج 3، ص 461؛ خاتمة المستدرک، ج 8، ص 98.

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا