Please Wait
کا
6958
6958
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/01/19
سوال کا خلاصہ
سوره نساء کی آیت نمبر ۷۸ اور ۷۹ کے پیش نظر کیا برائیاں خدا سے منسوب ھیں یا انسان سے ؟
سوال
سوره نساء کی آیت نمبر ۷۸ اور ۷۹ میں پھلی آیت میں کھاگیا ھے که برائیاں اور نیکیاں سب خدا کی طرف سے ھیں جبکه دوسری آیت میں کھاگیا ھے که برائیاں انسان کی طرف سے ھیں ۔ پس آخر کار حقیقت کیا ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے