اعلی درجے کی تلاش
کا
9780
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2014/06/01
سوال کا خلاصہ
حضرت ادریس ﴿ع﴾ کس زبان میں گفتگو کرتے تھے اور وہ کتنی زبانیں جانتے تھے؟
سوال
حضرت ادریس ﴿ع﴾ کس زبان میں گفتگو کرتے تھے اور وہ کتنی زبانیں جانتے تھے؟
ایک مختصر
شیعہ اور اہل سنت کی کتابوں میں نقل کی گئی روایتوں کے مطابق، حضرت ادریس علیہ السلام کی زبان سریانی تھی ۔ چنانچہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوذر سے فرمایا: “ اے ابوذر! انبیاء ﴿ع﴾ میں سے چار افراد سریانی تھے: آدم، شیت، نوح اور اخنوخ ﴿خنوخ﴾ ”[1] کہ اخنوخ سے مراد حضرت ادریس نبی﴿ع﴾ ہیں۔[2]
لیکن انبیاء اور ائمہ اطہارعلیہم السلام تمام زبانوں کو درک کرسکتے ہیں۔[3] اور ظاہر ہے کہ یہ کلام اس معنی میں ہے کہ حضرت ادریس اوردوسرے انبیاء علیہم السلام ہزاروں زبانوں میں گفتگو کرتے تھے۔
 

[1] ۔«یَا أَبَا ذَرٍّ أَرْبَعَةٌ مِنَ الْأَنْبِیَاءِ سُرْیَانِیُّونَ آدَمُ وَ شَیْثٌ وَ أُخْنُوخُ وَ هُوَ إِدْرِیسُ‏»؛ شیخ صدوق، الخصال، محقق و مصحح: غفاری، علی اکبر، ج ‏2، ص 524، دفتر انتشارات اسلامی، قم، طبع اول، 1362ش؛ ابن اثیر جزری، علی بن محمد، الکامل فی التاریخ، ج ‏1، ص 60، دار صادر، بیروت، 1385ق؛ ابن کثیر دمشقی‏، اسماعیل بن عمر، البدایة و النهایة، ج ‏2، ص 152، دار الفکر، بیروت، 1407ق.
[2] ۔ الخصال، ج ‏2، ص 524؛ البدایة و النهایة، ج ‏2، ص 152.
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا