اعلی درجے کی تلاش
کا
7598
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/03/11
 
سائٹ کے کوڈ fa2337 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 7653
سوال کا خلاصہ
شهوانی امور کے تصور سے جنابت میں شک
سوال
ایک مدت سے میں وسواس سے دوچار هو رها هوں٬ اس صورت میں که جب کوئی معمولی شهوانی تصویر میرے ذهن میں پیدا هوتی هے٬ تو شک کرتا هوں که منی خارج هوئی هوگی اور میرے لئے غسل کرنا ضروری بن گیا هے ـ اس وجه سے میری زندگی مفلوج هوچکی هے ـ میں هر روز غسل انجام دیتا هوں٬ گھر سے نکلنا میرے لئے مشکل بن گیا هے٬ مهربانی کرکے میری راهنمائی کیجئے ـ
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا