۱۔ قرآن مجید نےایک جگھ پر بھی یھ نھیں کھا ھے کھ افسانوی جانوروں سے ڈرو یا ڈرایا ھو۔۲۔ البتھ جو بعض روایات میں بعض گناھوں کی سزا کے بارے میں آیا ھے، ( جیسے کھ وه لوگ جو مسلمان ھیں اور شراب پیتے ھیں) اُن پر ھزار سر ...
چونکہ جہیز ھدیہ کا حکم رکھنا ہے اور باوجودیکہ آئندہ اس سے استفادہ کیا جائے۔ اکثر مراجع تقلید اسے خمس میں شامل نہیں جانتے ہیں۔ لیکن بعض[1] مراجع اسے خمس سے متعلق جانتے ہیں۔ ضمائم: اس سوال کے بارے میں مراجع محترم تقلید کے ...
اسلام میں سحر کا عمل ، سیکھنا ، سکھانا اور اس سے پیسھ کمانا، حرام قرار دیا گیا ھے ۔ لیکن اگر اس کا سیکھنا سحر کو باطل کرنے کیلئے ھو تو حرام نھیں ھے ۔ پس ساحروں کے عمل کو دیکھنا اور اس کا مشاھده کرنا اور اس کے ...
مندرجہ ذیل نکات پر غور کرنا آپ کو اپنے سوال کا جواب حاصل کرنے میں مدد دے سکتا ہے: ١۔ چونکہ تمام علل عٕلت فاعلی کی طرف رجوع کرتی ہیں، اس لئے اس بحث میں علت تامہ اور علت فاعلی میں کوئی فرق نہیں ہے۔ ۲۔ مفاہیم فلسفی ...
مراجع عظام کے دفاتر سے آپ کے سوال کے مندرجه ذیل جواب ملے هیں، آپ کی توجه کو ان کی طرف مبذول کرتے هیں:دفتر حضرت آیتالله العظمی خامنه ای (مد ظله العالی)ذاتی طور ...
" قسمت" اور "مقدر" ان الفاظ میں سے ھیں جو لوگوں کے درمیان رائج ھیں اس کی اصلی جڑیں زیاده تر ادب اور اشعار میں ھیں۔۱۔ کسی چیز کا سبب (علت) کے بغیر متحقق ھونا:یھ مطلب ، فلسفیانھ نقطھ نظر سے باطل ھے کیونکھ یھ مطلب اپنی جگھ ...
چونکه سوال اجمالی طور پر اور مصادیق کی طرف اشاره کئے بغیر, غیبت کے نظریه کا امامت سے تعارض کے طورپر پیش کیا گیا هے, اس لئے ضروری هے که هم پهلے امام کی ذمه داریوں کے بارے میں کچھـ عناوین بیان کریں اور اس کے ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...