آخری سوالات اور جواب
-
اس آیات میں (۔۔۔ اذا ما اتقوا۔۔۔)، تکراری لفظوں کا معنی کیا ہے؟
5663 قرآناس آیت میں تقوا کے بارہ میں ، مفسران کے درمیاں اختلاف ہیں۔ بعض لوگ نے اسے تاکید پر حمل کیا ہے ؛ کیونکہ تقوا، ایمان اور صالح عمل کی اہمیت کا تقاضا یہ ہے کہ اس پرجدی اور مکرر طور پر تاکید ہو۔ ایک گروہ کہتا ہے ...
-
کیا ایسے مریض پر روزہ واجب ہے جسکے لئے روزہ مضر ہے ؟
5068 حقوق و احکامعلماء اسلام اور مراجع تقلید کے فتوؤں کے مطابق ایسے شخص پر روزہ رکھنا واجب نہیں ہے کہ جس کے لئے روزہ رکھنا واقعی نقصان دہ ہو[1] ۔ قرآن کریم اس سلسلہ میں فرماتا ہے : " جو کوئی تم میں سے مریض ہو ...
-
کیا شیعہ حضرات امام علیؑ کے فضائل ثابت کرنے کے لیے اہل سنت کی متواتر احادیث سے تمسک کرسکتے ہیں؟
7945 خصوصیات و مناقبتواتر یعنی ایک بہت بڑی جماعت کا کسی مطلب کو نقل کرنے پر اجتماع کرنا ہے اور یہ اجتماع اس انداز کا ہو کہ جس پر انکے سابقہ توافق کی توقع نہ کی جاسکتی ہو۔ ہمارا عقیدہ ہے کہ حضرت امیرالمومنین علی (ع) کی امامت اور آپکے ...
-
ارسطوئی منطق اور ڈیالیٹک منطق میں کیا فرق ہے؟
9663 اسلامی فلسفہمنطق٬ قوانین کا ایک مجموعہ ہے کہ ان کی رعایت کرنے سے ہم غور و فکر میں غلطی سے دوچار نہیں ہوتے ہیں ـ منطق دان٬ منطق کی یوں تعریف کرتے ہیں: "منطق٬ قوانین کا ایک مجموعہ ہے٬ جن پر عمل کرنے سے انسان کا ذہن فکر میں ...
-
امام عصر کے وجود اور ظہور کو قرآن مجید سے کس طرح ثابت کیا جا سکتا ہے ؟
7904 مهدی در قرآنپہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ قرآن مجید عام طور سے کلی باتیں بیا کرتاہے اس کی تفضیل سنت و احادیث میں آئی ہے۔ اس نکتہ کے پیش نظر قراَن کی دو قسم کی آیات سے امام عصر (عج) کے وجود و طہور کے لیے استفادہ کیا ...
-
کیا شفا پانے کے لیئے انسان کوڈاکٹر کے پاس جانا چاہئے یا خاک قبر امام حسین علیہ السلام کو تناول کرے اور دعا کا سہارا لے ؟
6205 توسل، شفاعت، تبرک و ...ان تینوں امور میں سے ہرایک مریض کی شفا کے لیئے ایک علٰحدہ سبب بھی ہوسکتا ہے اور یہ امور ایک ساﺗﻬ جمع بھی ہوسکتے ہیں لیکن بہتر اور مناسب یہ ہے کہ دعا (یعنی خدا سے رابطہ اور اس سے براہ راست درخواست کرنا) من جملہ ان ...
-
مجھے شک ہے کہ میں جو نماز پڑھا تاہوں آیا وہ صحیح بھی ہے یا نہیں؟مجھے صحیح نماز پڑھنے کا طریقہ سکھائیے۔
6882 حقوق و احکامآپ کے سوال کا جواب دینے سے قبل لازمی ہے کہ آپ اِس نکتہ کی جانب توجہ فرمائیں کہ انسان جس چیز کاعلم نہیں رکھتا اور اُس سے واقف و آگاہ نہیں ہے تو اُسے جاننے اور اُس کا علم حاصل کرنے میں شرم کا کو ئی سوال ...
-
معاد کی بحث کے لئے چند منابع وکتابوں کی معرفی کیجئے-
6494 اسلامی فلسفہمعاد کی بحث کے سلسله میں بعض قابل اعتبار کتا بیں حسب ذیل هیں : 1- " المیزان فی تفسیر القرآن" تالیف : علامه طباطبائی- 2- " فهرست موضوعی نمونه" تالیف : آیت الله مکارم شیرازی از صفحه 181تا صفحه 238- 3- " معاد شناسی" ، تالیف : ...
-
کیا باپ اور بیٹے، شوہر اور بیوی، مسلم اور غیر مسلم کے درمیان سود ہے ؟ کیوں ؟
7600 قرضہ، لون، سودواضح ہے کہ دین اسلام میں سود لینا اور سود دینا جائز نہیں ہے، چاہے یہ سود قرض اور لین دین کی صورت میں ہی کیوں نہ ہو[1]، لیکن یہ قانون کلی بعض موارد میں استثناء بھی ہوا ہے۔ فقہاء نے اس بارے میں ...
-
کیا ا مہدی (عج) نے فرمایا ہے کہ:" اگر آپ میرے انتظار میں ہوتو ہر نماز اور ہر دعا سے پہلے پڑھنا چاہئیے:" اللھم عجل لولیک الفرج"
9160 درایت حدیثروایتوں کے منابع میں تحقیق و جستجو کرنے کے بعد ہم نے اس قسم کی کوئی روایت نہیں پائی ہے۔ لیکن اس کے مشابہ ایک روایت ہے جس کا مضمون یہی ہے۔ امام (عج) فرماتے ہیں: «أَکْثِرُوا الدُّعَاءَ بِتَعْجِیلِ الْفَرَجِ فَإِنَّ فِی ذَلِکَ فَرَجَکُمْ»؛[1] ...
-
قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟
10704 فقہ اور اصولوںصیغہ امر و نہی کی دلالت ہمیشہ وجوب اور حرمت پر نہیں ہوتی ہے بلکہ وجوبی امر کے علاوہ استحبابی امر بھی ہے اور نہی حرمت کے علاوہ نہی تنزیہی بھی ہے، پس اگر قرآن مجید اور روایتوں کے دستورات اور اوامر میں کوئی ایسا قرینہ موجود ہو ...
-
تقلید کے بارے میں قرآن مجید کا کیا نظریہ ہے؟ کیا قرآن تقلید کی ستائش کرتا ہے یا اس کی نہی کرتا ہے؟ دونوں صورتوں کے سلسلہ میں مثالیں پیش کیجئے؟
12610 Exegesisاصطلاح میں تقلید دلیل کے بغیر کسی کی پیروی کرنا ہے۔ تقلید، من جملہ ان موضوعات میں سے ہے ، جن میں اچھے اور برے ہونے کی قابلیت پائی جاتی ہے اور شرائط کے مطابق کبھی اچھے اور کبھی برے شمار ہوتے ہیں۔ حقیقت میں تقلید ان لوگوں ...
-
کیا حدیث" اما الحوادث الواقعہ" کی سند میں اشکال کے باوجود اس کے مضمون پر اعتماد کیا جاسکتا ہے؟
10624 درایت حدیثاس روایت میں دو افراد، یعنی محمد بن محمد اور اسحاق بن یعقوب ہمارے لئے نا شناختہ اور مجہول ہیں، لیکن محمد بن محمد بن عصام ، کے بارے میں شیعوں کے دو بڑے محدثین ( کلینی و شیخ صدوق) جو ان کے بالترتیب استاد و شاگرد تھے، ...
-
مرجعیت اور تقلید سے کیا مراد ہے؟ کیا تقلید ایک قابل مذمت امر ہے؟
11363 تقلیدچیست؟فتوی کے معنی میں" مرجعیت" ایک فقہی اصطلاح ہے کہ اس کے مقا بلے میں، " تقلید" کا مفہوم قرار پا یا ہے، یعنی اگر کوئی شخص " مرجع" ہے تو دوسرے لوگ اس کے مقلد ہیں۔ اس لحاظ سے " مرجعیت" کے مفہوم کے تجزیہ کے لئے ...
-
"موعظہ" اور " نصیحت" کے درمیان کیا فرق ہے؟
13492 Exegesis1۔ "موعظہ" اور" نصیحت" کسی حدتک مترادف ہیں۔روایت میں آیا ہے: الموعظة نصیحة شافیہ"[1] " موعظہ ایک شفا بخش نصیحت ہے۔" اس روایت میں موعظہ، یعنی وہ چیزیں بیان کرنا جو سننے والے کے دل کو نرم کرے، مثال کے طور پرثواب و عقاب ...
-
امام زمان (عج) اپنے ظہور کے وقت کیوں گزشتہ ابنیاء (ع) کی کتابوں کو ساتھ لے آئیں گے؟
10722 متفرقآسمانی کتابیں، صحیح اور تحریف نہ شدہ صورت میں ائمہ اطہار (ع) کے پاس موجود ہیں۔ ظاہر ہے کہ اس وقت بھی امام زمانہ (عج) کے پاس ہیں۔ اس سلسلہ میں مندرجہ ذیل روایت میں آیا ہے: حسین بن ابی العلاء کہتے ہیں: امام صادق (ع) نے فرمایا:" ...
-
علامہ حلّی کون تھے؟
12143 تاريخ بزرگانحسین بن یوسف بن علی بن مطہر حلّی، جن کا لقب علامہ حلّی( 648۔ 726ھ ق) تھا، عالم اسلام اور مذہب تشیع کے نامور اور مشہور عالم دین تھے۔ علامہ حلّی (رہ) نے عربی ادبیات، علم فقہ، اصول، حدیث اور علم کلام کی تعلیم وقت کے نامور اساتذہ ...
-
مومنین کے آپس میں معانقہ(گلے ملنے) کا کیا ثواب ہے؟ کیا پے در پے تین بار معانقہ کرنا کسی حدیث میں آیا ہے؟
12028 حدیثالف) تمام احکام و آداب، جو دینی تعلیمات میں سفارش کئے گئے ہیں، مصالح اور مفاسد کی بنیاد پر ہیں اور ان میں سے اکثر کےفلسفہ کے بارے میں آیات و روایات میں ذکر کیا گیا ہے۔ لیکن اس کے یہ معنہ نہیں ہیں ہم ان کی حکمت ...
-
حضرت نوح(ع) کی کشتی میں سوار ہونے والا پہلا اور آخری حیوان کون تھا؟
20089 حدیثبعض روایتوں سے استفادہ ہوتا ہے کہ حضرت نوح (ع) کی کشتی میں سب سے پہلے سوار ہونے والا جانور طوطی یا چیونٹی تھی، آور آخری جانور گدھا تھا اور ابلیس بھی گدھے کے ساتھ کشتی میں سوار ہوا۔ ہم اس قسم کی بعض روایات کو ان کی ...
-
کیا اسلام میں گالی دینا، برا بھلا کہنا، دشنام دینا اور لعنت کرناجائز ہے؟ کیا پیغمبر اسلام (ص) اور آپ (ص) کے صحابیوں نے کسی پر لعنت کی ہے؟ بعض اہل سنت کی طرف سے صحابیوں پر لعنت کرنے کی ممانعت کی اصلی دلیل کیا ہے؟
16896 تبری و لعنقرآن مجید، روایات اور مسلمانوں کی سیرت کے پیش نظر برا بھلا کہنا( گالی دینا) خاص کر جھوٹ ہونے کی صورت میں، شرع مقدس اسلام کی نظر میں حرام اور ممنوع ہے۔ لیکن لعنت کا مسئلہ گالی سے فرق رکھتا ہے: لعنت، کسی شخص کے بُرے اعمال سے ...
-
پیغمبر اکرم (ص) نے قمری مہینوں میں سے کس دن باغ فدک، حضرت زہراء (ع) کو، بخش دیا ہے؟
10008 تاريخ بزرگانتاریخی اور حدیثی منابع میں جستجو کرنے کے بعد جمعرات کے دن رسول اکرم (ص) کے توسط سے فدک، حضرت زہراء (س) کو بخش دیا جانا ثابت نہ ہوسکا، اسی طرح دوسرے تاریخی حوادث کے واقع ہونے کا دقیق دن، تاریخ میں درج نہیں ہوا ہے اور اس ...
-
پیغمبراکرم (ص) نے،حضرت زہراء (س) کو فدک ہدیہ کرتے وقت کیوں کسی کو گواہ نہ بنایا؟ کیا امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) نے فدک کے مسئلہ میں گواہی دی ہے؟
9206 فدک1۔ حضرت زہراء (ع) نے خلیفہ اول سے جدال کے دوران پہلے ھدیہ ہونے کے طریقہ سے اپنے مطالبہ کو بیان کیا اور ان کا پہلا دعوی بھی یہی تھا اور حتی کہ امام علی (ع) اور ام ایمن کو گواہ کے عنوان سے پیش کیا، لیکن جب ...
-
میں نے ایک مال پیدا کیا، جہاں پر اس مال کو پیدا کیا، اس جگہ پر اپنا ٹیلفون نمبر بھی رکھا، اس مال کے ساتھ جو پن کوڈ تھا، اس ایڈریس پر خط بھی لکھا، لیکن کوئی جواب نہیں آیا، کیا میں اس مال سے استفادہ کرسکتا ہوں؟
7829 حقوق و احکامدفتر آیت اللہ العظمی خامنہ ای ( مدظلہ العالی): تحریر شدہ فرض کے مطابق اگر اس مال کے مالک کو پیدا کرنے میں مایوس ہوئے ہو اور اس کی قیمت 6/12 چنے کے دانوں کے برابر سکہ دار چاندی سے زیادہ ہو تو احتیاط واجب ہے کہ اسے ...
-
قرآن مجید کے بعض الفاظ کیوں غلط لکھے گئے ہیں؟
12744 قرآنی علومقرآن مجید کے مفاہیم اور الفاظ آسمانی اور الہی ہیں جو خداوند متعال کی طرف سے پیغمبر اکرم (ص) پر نازل ہوتے ہیں۔ اور آنحضرت (ص) لوگوں کے لئے قرائت فرماتے تھے۔ لیکن اس شفاہی الفاظ و عبارتوں کو لکھنے کی ذمہ داری مسلمانوں پر چھوڑدی گئی، جو ...
-
روایت میں آیا ہے کہ «و لا یدبّر العبد النفسه تدبیرا». کیا یہ روایت سفارش کرتی ہے کہ زندگی میں منصوبہ بندی نہ کی جائے؟
8244 درایت حدیثعنوان بصری کی حدیث میں جو جملہ آیا ہے کہ: «و لا یدبّر العبد النفسه تدبیرا».[1] اس کے معنی عدم تدبیر، بے نظمی اور زندگی میں منصوبہ بندی نہ کرنا نہیں ہے، بلکہ اس کے یہ معنی ہیں کہ انسان کو ایک ایسے مقام ...