جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فلسفه اقتصاد)
-
دولت کی جمع آوری اور اسکے ذخیره کرنے کے سلسله میں وارد هونے والی روایات اگر صحیح هوں ، تو انسانوں کے مالدار هونے حتی بعض علماءکے مالدار هونے کی کیا تاویل کی جا سکتی هے ؟
12573 2009/08/20 فلسفہ اقتصاداگرچه بیان کی گئی روایت سند کے اعتبار سے ضعیف هے لیکن اس سلسله میں جو دوسری روایات هیں وه اسکی سند کے ضعف کو ختم کر رهی هیں متن ومعنی کے اعتبار سے یه روایت اس ثروت کی ذخیره اندوزی کی طرف اشاره کر رهی