جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:احترام به مردگان)
-
اگر ہم چند اموات کی نیت سے صرف ایک سورہ پڑھیں، تو کیا اس کے ثواب ان کے درمیان تقسیم ھوتے ہیں؟
4955 2014/02/12 میت کا احتراماگر چہ اعمال و اذ کار کے ثواب کا امر خدا وند متعال کے دست قدرت میں ہے ، لیکن انشا اللہ ایک مکمل سورہ کے ثواب ہر میت کو پہنچیں گے ، لہذا مناسب ہے کہ اموات کے لئے قران مجید کی تلاوت اور دوسرے تمام نیک ا