جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:رد مظالم)
-
میں نے ایک شخص کا لباس کار پہنا، اس کی جیب میں کچھ پیسے تھے، میں نے ان پیسوں کو خرچ کر ڈالا، اس شخص کو تلاش کرنا میرے لیے مشکل ہے، اب میں کیا کروں؟
5714 2012/04/07دفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : سوال کے مفروضہ کے مطابق مالک کی طرف سے کسی فقیر کو صدقہ کے طور پر دینا چاہئیے اور احتیاط واجب کے طور پر یہ کام حاکم شرع کی اجازت سے انجام پانا چ