اعلی درجے کی تلاش
کا
11014
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/05/20
 
سائٹ کے کوڈ fa1137 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 8203
سوال کا خلاصہ
کیا "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا" کوئی روایت یا حدیث هے؟ اور اس کی سند و اعتبار کس حد تک صحیح هے؟
سوال
میں نے کئی افراد سے سنا هے که یه حدیث: "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا" { یعنی هر دن عاشورا هے اور هر سرزمین کربلا هے} بهت هی ضعیف حدیث هے یا یه که اصلاً یه حدیث هی نهیں هے- اس کے علاوه میں نے انٹرنیٹ پر اس کی جستجو کی اور معلوم هوا که اس حدیث کو امام جعفرصادق علیه السلام سے استناد کیا گیا هے- مهربانی کر کے اس سلسله میں مزید اطلاعات فراهم کیجئے- اور اگر یه حقیقت میں حدیث هے تو مهربانی کر کے بیان کیجئے که اس کا معتبر اور صحیح هونا کس حد تک بھروسے کے قابل هے-
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا