Please Wait
کا
5546
5546
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2009/02/17
سوال کا خلاصہ
کیا کمپنی کے حصص کی اس رقم پر خمس اداکر نا واجب هے جو مکان خرید نے کے لئے هو؟
سوال
میں جس کمپنی میں کام کرتا هوں ، اب تک کئی بار مجهے کمپنی کی طرف سے هدیه کے طور پر یا بعد میں رقم اداکر نے کی شتط پر حصص دئے گئے هیں ، اگر میں مکان خرید نے کے لئے اپنے حصص کو فرخت کروں تو کیا اس پر خمس دینا هے ؟
ایک مختصر
دفتر آیت الله العظمی خامنه ای (مدظله العالی) کے دفتر کا جواب:
اگر حصص کی رقم آمدنی شمار هو تی هو، تو اس پر خمس دینا هے ، مگر یه که سال خمس کے دوران خرید وفروخت کیا جائے اور اس پیسے سے عرفاً اس کی شان کے مطابق مکان تعمیر کیا هو-
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے