جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فقه)
-
کیا ایسے مریض پر روزہ واجب ہے جسکے لئے روزہ مضر ہے ؟
5122 2019/06/12 حقوق و احکامعلما اسلام اور مراجع تقلید کے فتوؤں کے مطابق ایسے شخص پر روزہ رکھنا واجب نہیں ہے کہ جس کے لئے روزہ رکھنا واقعی نقصان دہ ہو [ 1 ] ۔ قرآن کریم اس سلسلہ میں فرماتا ہے : جو کوئی تم میں سے مریض ہو یا سف
-
مجھے شک ہے کہ میں جو نماز پڑھا تاہوں آیا وہ صحیح بھی ہے یا نہیں؟مجھے صحیح نماز پڑھنے کا طریقہ سکھائیے۔
6932 2019/06/10 حقوق و احکاماپ کے سوال کا جواب دینے سے قبل لازمی ہے کہ اپ اس نکتہ کی جانب توجہ فرمائیں کہ انسان جس چیز کاعلم نہیں رکھتا اور اس سے واقف و اگاہ نہیں ہے تو اسے جاننے اور اس کا علم حاصل کرنے میں شرم کا کو ئی سوال پید
-
میں نے ایک مال پیدا کیا، جہاں پر اس مال کو پیدا کیا، اس جگہ پر اپنا ٹیلفون نمبر بھی رکھا، اس مال کے ساتھ جو پن کوڈ تھا، اس ایڈریس پر خط بھی لکھا، لیکن کوئی جواب نہیں آیا، کیا میں اس مال سے استفادہ کرسکتا ہوں؟
7868 2015/05/21 حقوق و احکامدفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای مدظلہ العالی : تحریر شدہ فرض کے مطابق اگر اس مال کے مالک کو پیدا کرنے میں مایوس ہوئے ہو اور اس کی قیمت 6/12 چنے کے دانوں کے برابر سکہ دار چاندی سے زیادہ ہو تو احتیاط وا
-
اگر آٹومیٹک دروازہ نصب کرنے کے لئے (جوشٹر اور ریمورٹ پر مشتمل ہوتا ہے) ہر مورد کے لئے الگ سے نفع لیا جائے، تو کیا اس کے لئے حاصل کیا گیا نفع حلال ہے؟
6671 2015/05/21 حقوق و احکاماپ کے اس سوال کا مراجع تقلید کے دفاتر سے حسب ذیل جواب ایا ہے: دفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای مدظلہ العالی کلی طور پر نفع کمانے کی کوئی حد نہیں ہے ، اس بنا پر جب تک زبردستی اور داداگری سے پیسے ح
-
اگر ایک جلسہ میں تین طلاق اس طرح دی جائیں کہ ہر طلاق کے درمیان لفظی رجوع کیا جائے، تو کیا وہ طلاق بائن شمار ہوتی ہے؟ اور کیا بیوی کا حاضر ہونا یا ہر رجوع کے بعد دخول شرط ہے؟
7057 2015/04/16 حقوق و احکام1۔ عدت کے دوران رجوع کے لئے ، بیوی کی موجودگی ، اس کا مطلع ہونا یا دخول شرط نہیں ہے۔ 2۔ چنانچہ اگر تین طلاق اور رجوع ایک ہی مجلس میں اور شرائط کے ساتھ انجام پائے ، تو وہ طلاق بائن ہے اور اس عورت کے م
-
کیا کسی مرد کا دوسرے مرد کے بدن کو لمس کرنا اور ایک دوسرے کی گردن میں ہاتھ ڈالنے کے جیسے اعمال و غیرہ کو انجام دینے میں شرعی طور پر کوئی اشکال ہے؟
6751 2015/04/05 حقوق و احکاماسلام ایک اجتماعی اور سماجی دین ہے اور سماج کی بنیاد انسانوں کے درمیان روابط ، ہم کاری اور تعاون پر استوار ہے۔ اسی وجہ سے اسلام مومن بھائیوں کے درمیان محبت و دوستی کو انتہائی اہم جانتا ہے اور ان کی تح
-
ایک شخص کے پاس زمین کا ایک ٹکڑا ہے اور اسے بیجنا چاہتا ہے، کیا اسے بیچنے کی صور میں اسے زمین کے پیسوں کا خمس ادا کرنا ہے اور اس پر حج واجب ہوگا؟
5560 2015/04/05 حقوق و احکامیہ سوال دو لحاط سے مبہم ہے: اول یہ کہ اس میں اپ نے اپنے مرجع تقلید کو مشخص نہیں کیا ہے ، دوسرا یہ کہ اس زمین کا عنوان مجہول ہے ، یعنی مشخص نہیں ہے کہ یہ زمین وراثت میں ملی ہے یا ہبہ میں ملی ہےیا خرید
-
نادانی کی وجہ سے فراموش شدہ گزشتہ برسوں کے اجناس کے خمس کا کیسے حساب کیا جاسکتا ہے؟
4615 2015/04/05 حقوق و احکامکلی طور پرجس نے ابتدائے تکلیف سے اور یاچند سال اپنے سال کا خمس ادا نہ کیا ہو ، اگر نہیں جانتا ہے کہ اس کے ذمہ کتنا خمس ہے ، تو اسے حاکم شرع ( مجتہد جامع الشرائط ) یا اس کے وکیل سے مصالحت کرنی چاہئے او
-
کیا اس کلام کی سند روایت پر مبنی کوئی ضمانت ہے جس میں بیان کیا گیا ہے کہ:" للمصیب اجران وللخاطی اجر واحد"
7560 2014/06/22 کلام قدیمللمصیب اجران وللمخطی ، اجر واحد والی روایت ، اہل سنت کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے نقل کی گئی ہے ، اور شیعوں کے تقریبا تمام علما نے بھی اسے قبول کیا ہے۔ لیکن اصل حدیث پیغمبر اکرم
-
کیا کراٹا جیسی ورزش کرنا جائز ہے، جبکہ اس میں بعض اوقات ایک دوسرے کو شدید ضرب لگتی ہے؟ اگر یہ ضرب زخمی ھونے یا بدن کو نقصان پہنچنے کا سبب بنے تو کیا ضرب لگانے والے کو دیہ دینا اور اپنے مد مقابل سے معافی مانگنا ضروری ہے؟
6535 2014/06/22 حقوق و احکاممذکورہ سوال کے بارے میں مراجع محترم تقلید کے دفاتر سے موصول ھوئے جوابات حسب ذیل ہیں: دفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای ( مدظلہ العالی ) : اگر قابل توجہ ضررب نہ ھو اور جان کو خطرہ پہنچنے کا خوف نہ ہو تو
-
انسان پر غسل جنابت کس صورت میں واجب ھوتا ہے؟
15365 2014/06/22 حقوق و احکامانسان کے لئے جنابت واقع ھونے کی دو چیزیں سبب ھوتی ہیں : 1۔ جماع ( ہم بستری ) جب مرد کا الہ تناسل ختنہ گاہ کی مقدار میں مرد یا عورت ، بالغ یا نا بالغ کی شرم گاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے ، اگر چہ منی بھ
-
عورت پر کس صورت میں غسل جنابت واجب ھوتا ہے؟
56191 2014/06/22 حقوق و احکامدو طریقوں سے ( عورت یا مرد کے لئے ) جنابت حاصل ھوتا ہے: 1۔ نزدیکی اور جنسی امیزش ( اس طرح کہ مرد کا الہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے ) اگر چہ منی بھی نکل ن
-
تازہ مسلمان ھوئے افراد ، جو علماء تک رسائی نہ رکھتے ھوں، کے لئے اعلم مرجع تقلید کو منتخب کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
7351 2014/06/22 حقوق و احکامتقلید کے معنی یہ ہیں کہ جو افراد فقہی مسائل میں مہارت نہیں رکھتے ہیں ، وہ اپنے شرعی فرائض بجالانے میں ایک ایسے مجتہد کے فتوی پر عمل کریں جو علم فقہ میں مکمل مہارت رکھتا ھو اور دوسرے مجتہدوں سے زیادہ ع
-
کیا آیت اللہ بہجت کی نظر میں غیر پیشہ ورانہ باکسنگ (گھونسہ بازی) جائز ہے؟
5809 2014/06/22 حقوق و احکامموصوف کی نظر میں ہر قسم کی ورزش ، جس میں ورزش کار ایک دوسرے کو زخمی کریں ، جائز نہیں ہے۔ [ 1 ] [ 1 ] ۔ استفتا از دفتر ایت اللہ بہجت۔
-
واجب اور مستحب زکواة سے متعلق چیزوں کو بیان کیجئے۔ کیا کرنسی نوٹوں پر زکواة ہے؟
10578 2014/03/19 عملی اخلاقواجب زکواه سے متعلق وہی مشہور 9 چیزیں ہیں ، جن کو روایات سے استناد کرکے توضیح المسائل میں ذکر کیا گیا ہے۔ مستحب زکواه سے متعلق چیزوں کو بھی شرائط کے ساتھ روایات اور فقہی کتابوں میں ذکر کیا گیا ہے ، جی
-
بعض اوقات میری نماز کی چادر، سجدہ گاہ پر پڑتی ہے، کیا میری نماز قبول ہے؟
7557 2014/02/16 حقوق و احکامسجدہ ، زمین اور ان چیزوں پر کرنا چاہئے جو زمین سے اگتی ہیں اور وہ کھانے کی نہ ھوں ، جیسے لکڑی اور درخت کے پتے وغیرہ .کھانے پینے اور لباس میں استعمال ھونے والی چیزوں پر سجدہ صحیح نہیں ہے اور اسی طرح سو
-
پنجگانہ نمازوں میں سے ہر نماز کی فضیلت کا دقیق وقت کیا ہے؟
7882 2014/02/16 حقوق و احکاممستحب ہے کہ انسان پانچ وقت کی نمازوں کو الگ الگ پانچ وقت پر بجا لائے ، یعنی ہر نماز کو اپنی فضیلت کے وقت پر بجا لائے اور نمازوں کے درمیان صرف نافلہ پڑھنے یا تعقیبات کی مقدار میں فاصلہ دنیا کافی نہیں ہ
-
اگر کسی نے پچپن میں کسی لڑکے کے ساتھ لواط کیا ھو، تو کیا اس لڑکے کی بہن کے ساتھ ازدواج کرسکتا ہے؟
16224 2014/02/16 حقوق و احکامظاہر ہے کہ: 1۔ اگر انسان بالغ ھونے اور تکلیف شرعی تک پہنچنے کے بعد ﴿ لڑکوں میں 15 سال﴾ اس برے کام کا مرتکب ھو جائے اور حقیقی معنوں میں پشیمان ھوکر توبہ کرے انشا اللہ اس کی توبہ قبول ھوگی اور اخرت میں
-
اگر کسی نے بچپن میں کسی لڑکے کے ساتھ ﴿بدون دخول﴾ لواط کیا ھو، تو کیا وہ اس کی بہن کے ساتھ ازدواج کر سکتا ہے؟
9066 2014/02/16 حقوق و احکامسوال کے فرض کے مطابق چونکہ دخول انجام نہیں پایا ہے ، اس لئے یہ لواط شمار نہیں ھوتا ہے اور اس لڑکے کی بہن کے ساتھ اپ کی شادی حرام نہیں ہے بلکہ جائز اور بلا مانع ہے۔ [ 1 ] اس کے باوجود ہم نے اپ کے سوال
-
کیا احکام ظہار کی تحقیق کرنا ضروری ہے؟ اگر ضروری نہیں ہے، تو اس بحث سے متعلق آیات کی تکلیف کیا ھوگی؟
9621 2013/12/19 حقوق و احلام کا فلسفہظہار کا مسئلہ جاہلیت کے زمانہ کی باطل رسومات میں سے ایک رسم تھی کہ اسلام نے اس رسم کے ساتھ مقابلہ کرکے اسے مسترد کیا ہے اور اس کو انجام دینے کے سلسلہ میں کفارہ مقرر کیا ہے۔ اس وقت بھی اگر کوئی شخص اپن
-
نا محرم سے ہاتھ ملانے اور چھونے اور پردہ نہ کرنے کی سزا کیا ہے؟
12591 2013/12/19 حقوق و احکامہماری دینی کتابوں میں ، مذکورہ سوال میں ذکر کئے گئے گناھوں کے اخروی سزائیں بیان کی گئی ہیں کہ ہم یہان پر اس سلسلہ میں چند روایتوں کی طرف اشارہ کرنے پر اکتفا کرتے ہیں: الف﴾ نا محرم سے ہاتھ ملانا: پیغ
-
کیا نا محرم کو چھونے اور آغوش میں لینے کی کوئی شرعی سزا ہے؟
11951 2013/12/19 حقوق و احکامنا محرم ، مرد اور عورت کو ایک دوسرے سے ہر قسم کی جنسی لذت حاصل کرنے کے لئے استفادہ کرنا ﴿ حتی شہوت کے ساتھ نگاہ کرنا﴾ حرام ہے۔ اسی لئے اسلام کے مطابق نا محرم مرد اور عورت کا ایک خلوت جگہ پر ھونا جائز
-
کیا ازدواج کے خاص شرائط ہیں؟
6899 2013/11/25 حقوق و احکامدین اسلام کے مطابق دائمی اور عارضی ازدواج کے لئے کچھ شرائط ہیں ، جو حسب ذیل ہیں: 1۔ صیغہ عقد کا پڑھنا ﴿ صرف زن و مرد کا راضی ھونا کافی نہیں ہے ، بلکہ اس رضامندی کے ساتھ خاص الفاظ کا انشا بھی ضروری ہے
-
اصول دین اور فروع دین کے نام لے کر ان کی مختصر وضاحت فرمائیے؟
22640 2013/02/02 حقوق و احکاماصول دین اور فروع دین کی طبقہ بندی ، جس صورت میں ہمارے درمیان عام اور رائج ہے ، وہ ائمہ اطہار { ع } کی رواتوں سے اخذ نہیں کی گئ ہے بلکہ دینی علوم کے دانشووں نے دینی معارف کی اس صورت میں طبقہ بندی کی ہ
-
کیا مرد اپنی بیوی کے بدن کے ہر عضو سےخواہش کی صورت میں جنسی استفادہ کرسکتا ہے، حتی جبر و زبردستی سے؟
143914 2013/02/02 حقوق و احکامسلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں ، جنھیں ہم اپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مد ظلہ العالی } :
-
کیا مسلمان مرد کا غیر مسلم عورت سے شادی کرنا جائز ہے؟ اگر مرد اپنی پہلی بیوی کو صوری طلاق دیدے تو کیا پھر بھی وہ اس کے ساتھ ازدواجی زندگی بسر کر سکتا ہے؟
11066 2012/11/20 حقوق و احکام1-کاغذی ازدواج و طلاق کا عقد شرعی اور اس کے شرائط کی رعایت کئے بغیر کوئی اعتبار نہیں ہے- 2-غیر مسلم عورت سے شادی کرنے کے سلسلہ میں ہماری اسی سائٹ کے عنوان: ازدواج با زنان غیر مسلمان سوال 842 کا مطال
-
علی بن جعفر {ع} کی ایک روایت میں آیا ہے – کہ سلام کہتے وقت دائیں اور بائیں طرف رخ کرکے السلام علیکم و رحمتہ اللہ، السلام علیکم ور حمتہ اللہ کہنا چاہئیے، اس روایت کی دلالت کی سند کیسی ہے؟
8414 2012/11/20 حقوق و احکاممذکورہ روایت ، سند کے لحاظ سے صحیح ہے- یہ روایت نماز کے سلام کے بارے میں ہے کہ فقہی منابع میں اس پر بحث و تحقیق ھوئی ہے- اس روایت اور اس قسم کی دوسری روایتوں کی بنا پر ، نماز کے اختتامی سلام پر دائی
-
اگر کوئی شخص اپنی ایک نقد رقم کو کسی حاجتمند کو دیدے اور چھ ماہ کے بعد اس رقم کو اضافی رقم کے ساتھ چک کی صورت میں حاصل کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
5304 2012/11/20 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : سوال کے فرض کے مطابق سود حساب ھوتا ہے اور جائز نہیں ہے- دفتر ایت اللہ العظمی مکارم شیرازی { مدظلہ العالی } : صرف اسی صورت میں جائز ہے کہ طرف
-
اگر شادی بیاہ کی تقریب میں ملایم موسیقی سے استفادہ کیا جائے، اس حالت میں عورت کا عورتوں کے لئے ناچنے کا کیا حکم ہے؟
6353 2012/11/20 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : اگر عورتوں کے لئے عورت کا ناچنا لہو کے عنوان پیدا کرے ، مثال کے طور پر عورتوں کا اجتماع مجلس رقص میں تبدیل ھو جائے ، تو اس میں اشکال ہے اور احتی
-
نماز جماعت قائم ھونے کے وقت ، اگر میں فرادا نماز پڑھوں تو میں کیسے تشخیص دے سکتا ھوں کہ بے احترامی واقع ھوئی ہے یا نہیں ؟ اور بے احترامی واقع ھونے کی صورت میں، کیا فرادا نماز باطل ہے؟
5671 2012/11/20 حقوق و احکاممراجع محترم تقلید کے فتاوی حسب ذیل ہیں: دفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : ج1 } اس کی تشخیص خود مکلف کے ذمہ ہے- ج2 } صرف بے احترامی نماز کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی ہے- دفتر
-
سیکو لرزم کے حامیوں کی دین کے سیاست سے جدا ھونے کی دلائل کیا ہیں؟
7699 2012/09/20 حقوق و احکامدین کے سیاست سے جداھونے کا دعوی کرنےوالوں کی دلائل کا جواب دینے سے دین کی سیاست میں مداخلت ثابت ھوتی ہے- ان کی دین اور سیاست کی ذات جدا ھونے کی دلیل اور اسی وجہ سے ان دو کے ایک ساتھ جمع نہ ھونے کے ج
-
ائمہ اطہار{ع} اور علماء کا شعر کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟
13286 2012/09/19 حقوق و احکامبعض لوگ تصور کرتے ہیں کہ اسلام ، شعر و شاعری سے مطابقت نہیں رکھتا ہے ، جبکہ یہ توہم کے علاوہ کچھ نہیں ہے- بیشک ، شعر کا ذوق اور شاعری کا فن ، انسان کے دوسرے وجودی سرمایوں کے مانند ، اس صورت میں قابل
-
نماز میں آمین نہ کہنے کا فلسفہ کیاہے؟
11347 2012/09/19 حقوق و احکاماھل بیت ) ع ( سے منقول روایات کی بنا پر نماز میں امین کہنا جائز نہیں ہے اور امین کہنے سے نماز باطل ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ جایز نہ ہونے کے لیے دلیل کی ضرورت نہیں ہے ، کیونکہ نماز ایک عبادی امر ہے یعنی اپ
-
کیا صرف سفر کرنا ہی ، وضو کے بدلے تیمم کرنے کے لیے کافی ہے، اس سلسلے میں شیعوں کا نظریہ کیا ہے؟
7406 2012/09/19 حقوق و احکامایات قران اور ائمہ معصومین ) ع ( کی تعلیمات کے مطابق ، شیعہ امامیہ کا نظریہ ، یہ ہے کہ: سفر کے دوران مسافر کو پانی مہیا ہونے کی صورت میں وضو کرنا چاھیئے اور اگر پانی مہیا نہ ہو تو تیمم کرنا چاھیئے۔
-
کیا امام خمینی کے عقیدہ کے مطابق، ولایت فقیہ ایک تعبدی امر ہے؟
7407 2012/08/21 حقوق و احکامتعبد کے معنی خداوند متعال کے بارے میں بندگی کا اظہار کرنا اور کسی چون و چرا کے بغیر اس کے دستوروں اور احکام کو قبول کرنا ہے- ان معنی میں ، خدا کی رضامندی حاصل کرنے کے سلسلہ میں جو بھی اقدام کیا جائے