Please Wait
کا
5622
5622
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/03/08
سوال کا خلاصہ
بلا سند مکانوں کو خریدنے اور بلدیہ کی اجازت کے بغیر مکان بنانے کا حکم کیا ہے؟
سوال
بلا سند مکانوں کو خریدنے اور بلدیہ کی اجازت کے بغیر مکان بنانے کا حکم کیا ہے؟
ایک مختصر
دفتر حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای{مدظلہ العالی}:
بہر صورت اسلامی نظام کے قوانین اور مقررات کی رعایت کرنا واجب ہے اور قوانین کی خلاف ورزی جائز نہیں ہے۔
دفتر حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی{مدظلہ العالی}:
اگر مربوط قوانین کے خلاف ہو تو جائز نہیں ہے۔
دفتر حضرت آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی{مدظلہ العالی}:
اگر اس کے حقیقی اور شرعی مالک کا ہو تو جائز ہے۔
حضرت آیت اللہ مھدی ہادوی تہرانی{دامت برکاتہ} کا جواب حسب ذیل ہے:
۱۔ بلا سند مکانوں کی خریدو فروخت ، اگر قانونی ممانعت نہ ہو تو جائز ہے۔
۲۔ اگر بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیرات کے لیے بلدیہ کی طرف سے عملاً ممانعت ہو تو، اشکال سے خالی نہیں ہے۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے