اعلی درجے کی تلاش
کا
11332
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/04/07
 
سائٹ کے کوڈ fa1722 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4576
سوال کا خلاصہ
قرآن مجید کے کس سوره میں "الحی القیوم" کی دو صفتیں بیان هوئی هیں؟
سوال
لفظ " الحی القیوم " قرآن مجید کے کسی سوره میں آیا هے ؟
ایک مختصر

"الحی القیوم" خداوند متعال کی صفات میں سے دو صفتیں هیں ـ "الحی" زنده کے معنی میں اور "القیوم" خود سے قائم اور دوسروں کی تشخیص دینے والے کے معنی میں هےـ یه دو صفتیں قرآن مجید کی تین ایات میں ایک ساتھـ آئی هیں:

1ـ سوره بقره کی آیت نمبر 25 میں : " الله لا الھ الاّ ھو الحی القیّوم ... " یعنی: الله٬ جس کے علاوه کوئی خدا نهیں هے٬ زنده بھی هے اور اسی سے کل کائنات قائم هے ـ ... "

2ـ سوره آل عمران کی آیت نمبر 2 میں: الله لا الھ الاّ ھو الحی القیوم ... " یعنی٬ الله٬ جس کے علاوه کوئی خدا نهیں هے٬ زنده بھی هے اور اسی سے کل کائنات قائم هے ـ ... "

3ـ سوره طه٬ آیت نمبر 111 میں: " وعنت الوجوه للحی القیوم ... " یعنی٬ اس دن سارے چهرے خدائے حی و قیوم کے سامنے جھکے هوں گے ـ "

لیکن "حی" کی صفت خداوند متعال کے لئے قرآن مجید کی دو آیات میں الگ سے بھے بیان هوئی هے:

1ـ سوره فرقان کی آیت نمبر 58 میں: " و توکل علی الحی الذی لا یموت و ... " یعنی٬ اور آپ اس خدائے قیوم پر اعتماد کریں جسے موت آنے والی نهیں هے ... "

2ـ سوره غافر کی آیت نمبر 65 میں: " ھو الحی لا الھ الاّ ھو فادعوه مخلصین لھ الدین" ... یعنی: " وه همیشه زنده رهنے والا هے اس کے علاوه کوئی خدا نهیں هے لهذا تم لوگ اخلاص دین کے ساتھـ اس کی عبادت کرو ـ ..."

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا