اعلی درجے کی تلاش
کا
7319
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/04/20
 
سائٹ کے کوڈ fa565 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4757
سوال کا خلاصہ
کیا غیر مسلم کے مال کی چوری جائز هے ؟
سوال
کیا غیر اسلامی ممالک میں کافروں کا مال چوری کرنا ، جنگ کے موقع پر یا دوسرے مواقع پر جائز هے ؟اگر جواب مثبت هے تو بتائیے که یه کس مجتهد کا نظریه هے ؟
ایک مختصر

مراجع تقلید کے دفتروں سے موصول هونے والے جوابات یه هیں :

غیر اسلامی ممالک میں غیر مسلم افراد کامال غصب کرنا اور قبضه کرنا اگر مسلمانوں سے جنگ کے زمانے میں نه هو تو جائز نهیں هے اور اگر کافر مسلمانوں سے جنگ کر رهے هوں تو بھی بهتر یه هے که مسلمان ایسا کام انجام نه دیں [1] ۔

 

آیت الله العظمیٰ فاضل لنگرانی(ره) کے دفتر سے موصول کتبی جواب :

اگر کفار مسلمانوں سے جنگ کر رهے هوں تو کوئی مضائقه نهیں هے لیکن دیگر حالات میں جائز نهیں هے اور صلح کی صورت میں ان (کافروں ) کا مال بھی محترم هے ۔

 

آیت الله العظمیٰ بهجت ( دام ظله) کے دفتر سے موصول کتبی جواب:

جب تک صلح ( هدنه)[2]  کء سبب ان کا مال محترم هے ، جائز نهیں هے ، مگر جنگ کے زمانے میں حاکم شرع کی خصوصی اجازت سے یا اس (حاکم) کے عام اعلان کے ذریعه هے تو کوئی مضائقه نهیں هے ۔

 

آیت الله العظمیٰ مکارم شیرازی (دام ظله) کے دفتر سے موصول کتبی جواب :

اس کام کے منفی اثرات کے پیش نظر اور چوں که یه کام اسلام اور مسلمانوں کی توهین کا سبب هے لهذا جائز نهیں هے ۔



[1]  آیت الله العظمیٰ خامنه ای (دام ظله) کے دفتر سے موصول زبانی جواب

[2]  صلح

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا