Please Wait
کا
5325
5325
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2009/04/14
سوال کا خلاصہ
کیا ٹروریسٹ کے الزام سے بچنے کے لئے پردے کو هٹایا جاسکتا هے؟
سوال
کیا امریکه میں ایک عورت پرده کی رعایت نهیں کرسکتی هے، تاکه اس پر ٹروریسٹ کا اتهام نه لگا یئں؟
ایک مختصر
اس سوال کے سلسله میں مراجع عظام کے دفاتر سے مندرجه ذیل جوابات حاصل هوئے هیں:
دفتر آیت الله العظمی خامنه ای (مدظله العالی)
سوال کے فرض کے مطابق جائز نهیں هے ـ
دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)
یه امور ترک حجاب کے لئے جواز نهیں بن سکتے هیں ـ
دفتر آیت الله العظمی صافی گلپائگانی (مدظله العالی)
پردے کی حفاظت کرنا ضروری هے اور مذکوره مطالب کے بارے میں مقاومت کرنی چاهئے اور اگر اسے خلاف شرع کام انجام دینے پر مجبور کریں تو اسے وهاں سے هجرت کرنی چاهئے ـ والله العالم
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے