جوابات کا خزانہ
-
اہل سنت، خاص کر وہابی کس دلیل سےکہتے ہیں کہ انبیاء {ع} صرف وحی حاصل کرنے میں معصوم ہیں ، نہ کہ دوسرے حالات میں؟
7476 2012/08/21 کلام قدیماہل سنت کے بعض فرقے { مثال کے طور پر حشویہ اور سلفی } حضرت ادم { ع } کے بہشت سے نکال دئیے جانے والی قران مجید کی بعض ایات سے استدلال کرکے اس امر کے قائل ہیں کہ انبیا { ع } صرف وحی کو حاصل کرنے اور تبل
-
چشم زخم سے بچنے کے طریقے کیا ہیں؟
8740 2012/08/21 عملی اخلاققران مجید نے چشم زخم اور بد نظری کے عنوان سے ایک حقیقت کو قبول کیا ہے اور اس کی کئی مثالوں کی طرف اشارہ کیا ہے ، اسلاف کے بارے میں قران مجید اور تاریخ کی گزارشات بھی اس امر کی تائید کرتی ہیں- اج کے
-
کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ عمر بن خطاب کا کفر ابلیس کے کفر کے مساوی ہے؟
11822 2012/08/13 کلام قدیممذکورہ روایت ، اولا: سند اور متن کے لحاظ سے ضعیف ہے اور مرسلات میں سے ہے ، جو حجت نہیں ہے ، کیونکہ عیاشی سے ابو بصیر تک سند اور واسطہ معلوم نہیں ہے اور اگر کہا جائے کہ بعض مرسلات قابل قبول ہیں ، عیاشی
-
کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ خلیفہ دوم عمر بن خطاب خنثی تھے؟
11802 2012/08/13 تاريخ بزرگانخلفائے راشدین خاص کر عمر بن خطاب کے بارے میں شیعہ علما کا نظریہ ، وہی ائمہ اطہار { ع } کا نظریہ ہے- شیعوں کی کسی معتبر احادیث کی کتاب میں ائمہ اطہار { ع } سے کوئی ایسی روایت نقل نہیں کی گئی ہے ، جس سے
-
کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ تمام مخلوقات کا حساب شیعوں کے اماموں کے پاس پہنچتا ہے؟
6785 2012/08/13 کلام قدیماگر کوئی یہ اعتقاد رکھتا ھو کہ بعض افراد براہ راست اور خدا کی اجازت کے بغیر مخلوقات کے حساب و کتاب کی جانچ پڑتال کرسکتے ہیں اور ان کے لئے جزا یا سزا معین کرسکتے ہیں ، تو ظاہر ہے کہ یہ اعتقاد دینی ثقاف
-
کیا بہشت کے بعض دروازے اہل قم کے لئے مخصوص ہیں؟
7497 2012/08/13 درایت حدیثجن شہروں کے بارے میں روایتوں میں کچھ فضیلتیں بیان کی گئی ہیں ، ان میں مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ، کربلا ، کوفہ اور قم و غیرہ شامل ہیں- قران مجید کی ایات اور روایات سے بخوبی معلوم ھوتا ہے کہ بہشت کے کئ
-
کیا شیعوں کے اعتقاد کے مطابق قیامت کے دن پوچھے جانے والا سب سے اہم سوال اہل بیت {ع} کی دوستی اور ولایت کے بارے میں ھوگا؟
8101 2012/08/13 کلام قدیمپیغمبر اسلام { ص } اور اپ { ص } کے اہل بیت { ع } کی دوستی ، قران مجید کی تعلیمات اور رسول اکرم { ص } کی سفارشات پر مبنی ہے اور یہ شیعوں کا ایک اہم اعتقادی اصول ہے اور شیعوں میں سے کوئی فرد اس پر شک و
-
کیا شیخ جواد مغنیہ کا یہ اعتقاد ہے کہ امام خمینی، حضرت موسی {ع} سے برتر ہیں؟
7287 2012/08/13 تاريخ بزرگاناگر کوئی شخص کتاب الخمینی و الدوله الاسلامیه کا مطالعہ کرے ، تو اسے معلوم ھوگا کہ شیخ جواد مغنیہ پر یہ الزام سفید جھوٹ ہے- انھوں نے اس کتاب میں ان دو شخصیتوں کا بالکل موازنہ نہیں کیا ہے ، بلکہ وہ اپنی
-
اس حدیث کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے کہ:" اگر ملائکہ آپس میں جھگڑا کریں گے، تو جبرئیل علی{ع} کے پاس اتر کر آپ {ع} کو آسمان پر لے جائیں گے تاکہ ملائکہ کے درمیان فیصلہ کریں؟
8331 2012/08/13 کلام قدیمدینی تعلیمات کی بناپر ، ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ فرشتے ، اپنے فرائض کے سلسلہ میں کسی قسم کی نافرمانی نہیں کرتے ہیں- خداوند متعال فرشتوں کی توصیف میں فرماتا ہے: وہ خدا کے حکم کی مخالفت نہیں کرتے ہیں اور
-
کیا شیعوں کے مشائخ زمین پر خدا کے نزول کو کفر جانتے ہیں؟
6410 2012/08/13 کلام قدیماس سلسلہ میں جو روایتیں شیعوں کے ائمہ { ع } سے نقل کی گئی ہیں وہ خدا کے زمین پر نزول کے اعتقاد کومنطقی طور پر باطل ھونا بیان کرتی ہیں اور ان روایتوں میں اس کا اعتقاد رکھنے والوں کے کفر کی طرف کوئی اشا
-
قرآن مجید کے سورہ " نحل" کی آیت نمبر ۴۸ میں کیوں " شمائل" کو جمع لایا گیا ہے جبکہ" یمین" کو مفرد لایا گیا ہے؟
8734 2012/08/12 Exegesisاس ایہ شریفہ میں خداوند متعال اجسام کے سایوں کو اپنی عظمت کی نشانیوں کے عنوان سے تعارف کراتا ہے اور انھیں اپنے پروردگار کے لئے سجدہ کی حالت میں جانتا ہے- اجسام کے سائے ہماری زندگی میں ایک موثر رول رکھ
-
کیا امام علی{ع} مردہ کو زندہ کرسکتے ہیں؟
11035 2012/08/12 Exegesisیہ کہ کوئی شخص ازادانہ طور پر ، خدا کی مدد کے بغیر اس قسم کا کام انجام دے- خداوند متعال کے توحید افعالی { خالقیت میں توحید } کے منافی ہے- کیونکہ موت و حیات صرف خدا کے ہاتھ میں ہے- لیکن اگر کوئی شخص
-
کیا ستارے اور افلاک انسان کی سعادت یا بد بختی کو معین کرنے میں اور نتیجہ کے طور پر ان کے بہشت یا جہنم میں داخل ھونے میں کوئی رول رکھتے ہیں؟
6016 2012/08/12 کلام قدیمبہت سی ایسی ایات وروایات موجود ہیں جن سے معلوم ھوتا ہے کہ انسانوں کا کردار و عمل ان کے بہشت یا جہنم میں داخل ھونے کی سب سے اہم دلیل ہے- اپ شیعہ متکلموں میں سے کسی ایک کو نہیں پائیں گے جو ستاروں اور اف
-
کیا شیعہ، اماموں اور خدا کے درمیان فرق کے قائل ہیں؟
12451 2012/08/12 کلام قدیممکتب شیعہ ، دوسرے مکاتب فکر کے مانند پوری تاریخ میں افراط و تفریط کے حوادث سے دوچار رہا ہے- ان حوادث نے شیعوں اور ان کے ائمہ اطہار { ع } کے لئے غلات ، مقصرہ اور نواصب جیسے ناموں سے گونا گوں مشکلات پید
-
کیا شیخ صدوق کے اعتقاد کے مطابق ائمہ اطہار{ع} کے مزار پر حج کے مراسم بجالانا، اسے کعبے میں بجا لانے سے بہتر ہے؟
7361 2012/08/12 کلام قدیمشیخ صدوق نے اپنی کتاب ثواب الاعمال و عقاب الاعمال میں ثواب حج و عمرہ کے عنوان سے ایک فصل درج کی ہے ، اور اس سلسلہ میں بہت سی روایتیں نقل کی ہیں- اس کے علاوہ اس کتاب میں حج کو ترک کرنے والے کی سزا کے ع
-
شریعت کی زبان میں تعبد اور اس کے شرائط سے کیا مراد ہے؟ اس کو ثابت کرنے کے لئے کون سی دلیل بیان کی جاسکتی ہے؟
12489 2012/08/12 حقوق و احلام کا فلسفہتعبد کی بنیاد عبد و عبودیت ہے ، اس کے معنی بندگی و پرستش ہیں اور روایتوں میں بھی تعبد اسی معنی میں ایا ہے- فقہا اور متشرع اشخاص نے تعبد کو دوسرے معنی میں بھی استعمال کیا ہے- جن امور میں تعبد کی اصطل
-
بے ادبی کا علاج کیا ہے؟
8398 2012/08/12 عملی اخلاقادب ، ایک قسم کا خاص اور سنجیدہ برتاو ہے جو دوسرے افراد { چھوٹے ، بڑوں اشنا اور نا اشنا } سے کیا جاتا ہے اور اس کا سرچشمہ شائستہ تربیت ہے- عاقلانہ زندگی گزارنا اور گفتار و کردار میں متانت اور شرافت کا
-
کیا ہمارا صلوات بھیجنا پیغمبر{ص} کے مقام کی بلندی کا سبب بن جاتا ہے؟
7084 2012/08/12 کلام قدیمپیغمبر اسلام { ص } پر صلوات بھیجنے کے مختلف پہلو ہیں ، ہم ذیل میں ان میں سے بعض کی طرف اشارہ کرتے ہیں: 1- پیغمبر اکرم پر صلوات بھیجنا ، قران مجید میں خداوند متعال کا حکم ہے کہ ارشاد ھوتا ہے: ان الله
-
باوجودیکہ حضرت عیسی{ع} اس وقت زندہ ہیں، قرآن مجید نے ان کے بارے میں کیوں " متوفیک" کی تعبیر سے استفادہ کیا ہے؟
8100 2012/08/06 Exegesisاس سوال کو پیش کرنے کا سبب ، اس ایہ شریفہ کے بعض غلط ترجمے ہیں اس بنا پر اگر اس ایہ شریفہ کے صحیح معنی کئے جائیں ، تو اس کا شبہہ دور ھوگا اس سلسلہ میں کہنا چاہئے کہ قران مجید کی مختلف ایات پر غور کرنے
-
کیا جنگ نہروان میں خوارج گمراہ ھوئے تھے؟ کیا حضرت علی {ع} کو معاویہ کے فتنہ کی آگ بجھانے میں شک و تذبذب تھا؟
14932 2012/08/06 تاريخ کلامخوارج ، حضرت علی { ع } کے پیرووں کے ایک گروہ کے افراد تھے ، جو جنگ صفین میں ، حکمیت کے سلسلہ میں حضرت علی { ع } سے مخالفت کی بنا پر حضرت علی { ع } سے جدا ھوئے اور اپ { ع } کی اطاعت کرنے سے منھ موڑ کر
-
کیا چشم بصیرت سےخدا کو دیکھنا وہی شہود قلبی ہے؟
8341 2012/08/06 عملی عرفانامام علی { ع } کے کلام کے مطابق ، چشم بصیرت سے خداوند متعال کا مشاہدہ کرنا ، علم کلام کے مطابق خدا کو دیکھنے کی بحث سے متعلق ہے- باری تعالی کے قول کے مطابق ، رویت بصری جو رویت و تجلی قلبی سے متفاوت ہے
-
اگر دوسروں کے بارے میں صرف بد گمانی انجام پائی ھو، اس کے علاوہ کوئی کام انجام نہ دیا ھو، تو کیا بخشائش طلب کرنے کی ضرورت ہے؟ بنیادی طور پر کن مواقع پر دوسروں سے بخشائش طلب کی جانی چاہئیے؟
7015 2012/08/05 عملی اخلاقدینی تعلیمات کے مطابق ، با ایمان افراد کے بارے میں بدگمانی نہیں کرنی چاہئیے ، حتی کہ ان کے بارے میں ذہن میں بھی غلط فیصلہ نہیں کرنا چاہئیے ، لیکن اس کے باوجود اگر دوسروں کے بارے میں اس قسم کے افکار ذہ
-
فرشتے جو جنگ بدر میں پیغمبر اسلام کی مدد کے لئے آئے، جنگ احد میں کیوں سپاہیوں کو مال غنیمت جمع کرنے سے نہیں روکا- امام حسن{ع} اور امام حسین{ع} کی مدد کے لئے کیوں نہیں آئے؟
16164 2012/08/05 کلام قدیمجنگ بدر تاریخ اسلام میں واقع ھونے والی مسلمانوں کی سب سے پہلی تجربے کی جنگ تھی- چونکہ اسلام اپنے ابتدائی مرحلہ میں غیر معمولی حساسیت رکھتا تھا اور اس کے مقابلے میں بت پرستوں کی ایک جماعت تھی جو اسلام
-
سورہ آل عمران کی آیت نمبر ۵۴ کے مطابق اگر حضرت عیسی{ع} کے پیرو قیامت تک کفار پر برتری رکھتے ہیں، تو کیا ہمیں حضرت عیسی {ع} کے دین کو قبول کرنا چاہئے تاکہ قیامت تک تمام کفار سے برتر رہیں؟
8748 2012/08/05 Exegesisمذکورہ سوال کے بارے میں مختلف جوابات اور نظریات پیش کئے گئے ہیں کہ ہم ان میں سے ذیل میں بعض کی طرف اشارہ کرنے پر اکتفا کرتے ہیں: 1-حضرت عیسی { ع } کے پیرووں سے مراد ، امت محمد { ص } ہے اور اس مطلب ک
-
قرآن مجید کے سوروں کی ابتداء مییں حروف مقطعات-
14979 2012/08/05 Exegesisقران مجید کے حروف مقطعات کے بارے میں کافی بحثیں کی گئی ہیں ، من جملہ علامہ طباطبائی فرماتے ہیں: حروف مقطعات والے سوروں میں موجود شباہتوں کے پیش نظر ممکن ہے انسان احتمال دے کہ ان حروف اور ان سے شروع
-
کیا قرآن مجید میں عورتوں پر مردوں کی برتری جتلانا عورتوں کی بے احترامی اور مردوں کے لئے فخر و مباہات کا سبب نہیں ھوتا ہے؟
11137 2012/08/05 Exegesisمردوں کی عورتوں پر برتری کا مسئلہ قران مجید کی بعض ایات میں ایا ہے- اس موضوع کو پیش کرنا اس معنی میں نہیں ہے کہ مرد ہر لحاظ سے عورتوں پر برتری رکھتے ہیں- بہت سے علما اور مفسرین کے مطابق عورتوں پر مردو
-
عورتوں کی ماہانہ عادت کا فلسفہ کیا ہے؟
14935 2012/08/05 Exegesisخون حیض کی پیدائش کا سر چشمہ ، رحم کی رگوں کی گھٹن اور خون سے بھر جانا ہے اور اس کے بعد رگیں پھٹ کر خون جاری ھوتا ہے خون حیض اور عورتوں کی عادت ایک سالم عورت کے بدن کے سسٹم کا صحیح طور پرعمل کرنے کا ن
-
میں ایک لڑکی ہوں، سات مہینوں سے ایک لڑکے کے ساتھ فون پر رابطہ برقرار تها، لیکن ایک دوسرے سے محبت کا اظہار بهی نہیں کرتے تهے، دولڑکوں کے مانند آپس میں رابطہ رکهتے تهے- کیا آپ کی نظر میں اس رابطہ میں کوئی حرج ہے؟
36675 2012/08/02 حقوق و احکاملڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے ، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دس
-
کیا اس دنیا کے ختم ہونے کے بعد کوئی نئی پیدایش ہوگی؟
8556 2012/08/02 کلام قدیمچونکہ خداوند متعال مطلق طور پر فیاض ہے اور اس کا فیض دائمی ہے ، اس لئے اس فیاضیت کا تقاضا ہے کہ خلقت کا سلسلہ پے درپے جاری رہے اور جو کچھ پیدائش کے لائق ہو ، اسے پیدا کرے- خداوند متعال کا فیاض اور سخی
-
خدا کے مکر کے کیا معنی ہیں؟
11218 2012/08/02 Exegesisعربی ادبیات میں مکر کے معنی کسی کو اس کی مراد سے روکنا ہے { خواہ یہ مراد اچھی ھو یا بری } اس معنی کی بنا پر مکر ہمیشہ اور ہر موقع پر بری چیز نہیں ھوتی ہے- اس لفظ کو خداوند متعال سے نسبت دینا نقصان د
-
کونسی چیز حضرت مریم{ع} کی عظمت کا سبب بنی ہے؟
12081 2012/08/02 Exegesisقران مجید اور احادیث میں ایا ہے کہ مریم بنت عمران ، ایک غریب خاندان میں پیدا ھوئی ہیں ، ان کا خاندان مالی لحاظ سے کمزور ھونے کی وجہ سے ان کی پرورش کی طاقت نہیں رکھتا تھا { کیونکہ ان کے والد ان کی پیدا
-
ارادہ الہی کے، انسان کے لئے رحمت اور عذاب سے متعلق ھونے کے معنی کیا ہیں؟
9946 2012/08/02 Exegesisقران مجید کی متعدد ایات میں بندوں کی عزت ، ذلت ، رزق ، بخشش ، سزا و جزا کا سبب مشیت الہی بیان کیا گیا ہے ، اور دوسری ایات میں ہدایت ، عزت اور رزق کو تقوی و اخلاص کے ساتھ کارو کوشش سے منحصر جانا گیا ہے
-
فقیروں کے حق میں انفاق کرنے کا فلسفہ کیا ہے؟
10229 2012/08/02 Exegesisکبھی کہا جاتا ہے : کہ اگر فلاں شخص فقیر ہے تو ضرور اس نےکوئی ایسا کام انجام دیا ہے کہ خدا اسے فقیر رکھنا چاہتا ہے اور اگر ہم غنی ہیں تو ہم نے ضرور کوئی ایسا کام انجام دیا ہے کہ خداوند متعال نے ہم پر م
-
کیا معصومین {ع} کی احادیث کی اسناد پیغمبر اکرم {ص} سے متصل نہیں ہیں؟
9033 2012/08/02 درایت حدیثشیعہ ، اماموں { پیغمبر کے جانشینوں } کو معصوم جانتے ہیں اور اسی بنا پر ان کا کلام بهی پیغمبر اکرم { ص } کے کلام کے مانند ذاتی طور پر حجت ہے اور اس کے لئے پیغمبر اکرم { ص } سے استناد کرنے کی ضرورت نہیں
-
کیا عورت مرد کی طرف سے مباشرت کی خواہش کا انکار کرسکتی ہے؟
47586 2012/08/02 حقوق و احکامپیغمبراسلام { ص } اور اہل بیت اطہار { ع } کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے- [ 1 ] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام ح