اعلی درجے کی تلاش
کا
11723
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/08/09
 
سائٹ کے کوڈ fa2736 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 9244
گروپ اخلاق
سوال کا خلاصہ
فحش فلموں کو دیکھنے کے عادی افراد کے لیے ان سے بچنے کا کیا علاج هے؟
سوال
میں اور میرا شوهر ایک مذهبی خاندان سے تعلق رکھتے هیں، شادی کرنے کے بعد، تعلیم جاری رکھنے کے لیے هم امریکه آئے هیں- کچھه مدت سے میںمتوجه هوئی هوں که میرے میاں رات کو بیدار رهتا هے اور انتهائی فحش فلموں کے مناظر دیکھتا هے، میرے بالوسطه تذکرات کے باوجود وه اس کام کو نهیں چھوڑتا هے- یه اس صورت میں هے که میں اس کی جنسی خواهشات کو پورا کرنے کے لیے گھر میں هر ممکن کوشش کر رهی هوں- قابل ذکر بات هے که وه بهت سے شرعی مسائل میں کافی دقیق اور پابند هے اور یهاں تک که قرآن مجید کے هفته وار جلسوں میں شرکت کرنا بھی اسے برے کام سے چھٹکارا نهیں دے سکا هے-
باوجودیکه میں جانتی هوں که اس قسم کے سوالات کا جواب دینا آپ کے دائره اختیار میں نهیں هے لیکن مهربانی کر کے اس مشکل کو حل کرنے میں میری مدد کیجئیے، که ممکن هے یه امر همارے ازدواجی روابط کو نابود کرنے کا سبب بنے- اس قسم کی مشکل کو حل کرنے کی بهترین راه کیا هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا