
Please Wait
کا
6018
6018
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/02/15
سوال کا خلاصہ
کیاغسل جنابت انجام نه دینے کے دوران چھوٹی ھوئی نمازوں اور روزوں کی قضا واجب ھے؟
سوال
اگر کوئی شخص بالغ ھونے کے سات سال بعد متوجه ھو جائے که ان برسوں کے دوران اس پر غسل جنابت واجب تھا اور وه کسی صورت میں نھیں جانتا تھا که اسے غسل کرنا چاھئے، کیا اس کو ان سات برسوں کے دوران چھوٹے ھوئے روزوں اور نمازوں کی قضا بجالانا واجب ھے؟
تبصرے