Please Wait
کا
6234
6234
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/01/18
سوال کا خلاصہ
امام حسن (ع ) کو کس نے “ یا مذل المومنین “ کھا ؟ جبکه اس شخص نے جنگ جمل میں شرکت کرنے سے پرھیز اور نافرمانی کی ھے اور اس سلسله میں امام علی (ع ) نے اس کی مذمت کی ھے ، لیکن توّابین کے قیام میں شھید ھوا ھے ؟
سوال
عرض وسلام کے بعد میں اس شخص کا نام جاننا چاھتا ھوں اور اس کی سوانح حیات کو کس کتاب سے خاصل کرسکوں ؟ جو امام علی ( ع ) کی رکاب میں تلوار چلاتا تھا ، لیکن اس کی ایک مشکل یه تھی که میدان جنگ میں تاخیر سے حاضر ھوتا تھا ۔ اس نے امام حسن ( ع ) کے زمانه میں ان کی صلح کو قبول نھیں کیا اور گستاخی سے اپنے امام سے مخاطب ھوا : “ یا مذل المومنین “ اور امام حسین ( ع ) کی شھادت کے بعد توّابین کے قیام میں قتل ( یا شھید ) ھوا !
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے