Please Wait
کا
5398
5398
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/04/11
سوال کا خلاصہ
کیا وضوء کے بغیر قرآن مجید کی تحریر کو چھونے میں کوئی حرج ھے؟ سھواً چھونے کا کیا حکم ھے؟
سوال
اگر ھم وضوء کے بغیر قرآن مجید کی تحریر پر اس نیت سے که یه ایک علمی کتاب ھے یا داستانیں نقل کرنے کی کتاب ھے ھاتھ لگائیں، مثال کے طور پر حضرت یوسف {ع} کی داستان نقل کرنے والی کتاب کی نیت سے اس پر ھاتھ لگائیں یا اسے ایک علمی اور تاریخی کتاب کے عنوان سے ھاتھ لگائیں، نه قرآن مجید کے عنوان سے تو کیا اس میں کوئی حرج ھے؟ اگر ھم وضوء کے بغیر، سھواً قرآن مجید کو مس کریں تو کیا اس میں کوئی اشکال ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے