Please Wait
کا
5021
5021
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/05/05
سوال کا خلاصہ
اگر کوئی شخص حرم کے کبوتروں میں سے چند کبوتروں کے هلاک ھونے کا سبب بنے، تو کیا اس پر کوئی کفاره واجب ھے؟
سوال
کچھ لوگ حج پر گئے تھے اور شھر مکه کے ایک مکان میں سکونت اختیار کی، اس گھر میں کئی کبوتر بھی تھے ۔ حجاج میں سے ایک شخص نے گھر سے باھر آتے وقت گھر کا دروازه بند کیا۔ ان کی واپسی سے پھلے اس گھر میں موجود کبوتر پیاس کی وجه سے هلاک ھو چکے تھے، ان حجاج میں سے کس پر کفاره واجب ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے