اعلی درجے کی تلاش
کا
5671
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/09/18
 
سائٹ کے کوڈ fa5424 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 16777
سوال کا خلاصہ
کیازمین کی خلقت، آسمان کی خلقت سے پھلے انجام پائی ھے؟ کھکشانوں میں زمین کی به نسبت کافی قدیمی کرات اور سیارے پائے جاتے ھیں اور زمین کی عمر ان کی به نسبت کافی جوان ھے۔ کسی فضا نورد نے نھیں کھا ھے که آسمان کے سات طبقے ھیں۔
سوال
سوره بقره کی آیت نمبر ۲۹ میں ارشاد ھوتا ھے:" وه خدا وه ھے جس نے زمین کے تمام ذخیروں کو تم ھی لوگون کے لئے پیدا کیا ھے اس کے بعد اس نے آسمان کا رخ کیا تو سات مستحکم آسمان پیدا کئے اور وه ھر شے کا جاننے والا ھے۔"
اگر تمام مخلوقات انسان کے لئے پیدا کی گئی ھیں، تو جن مخلوقات کی نسل انسان کی پیدائش سے کروڑوں سال پھلےمعدوم ھوچکی ھے، وه کس لئے پیدا کی گئی تھی؟ ایک جانب سے انسان جوان ترین مخلوق ھے، تو یه کیسے ممکن ھے که دوسری مخلوقات کو ان سے لاکھوں بلکه کروڑوں سال پھلے پیدا کیاگیا ھو؟
اور کیا زمین کی پیدائش، آسمان کی پیدائش سے پھلے انجام پائی ھے؟ کھکشانوں میں زمین کی به نسبت کافی قدیمی کرات اور سیارے پائے جاتے ھیں اور زمین کی عمر ان کی به نسبت کافی جوان ھے۔ کسی فضا نورد نے نھیں کھا ھے که آسماں کے سات طبقے ھیں۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا