Please Wait
کا
7111
7111
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/05/20
سوال کا خلاصہ
جو شخص رمضان المبارک کے روزے نہیں رکھتا ھے، کیا اسے ماہ مبارک رمضان کا فطرہ ادا کرنا چاھئے ؟
سوال
جو شخص رمضان المبارک کے روزے نہیں رکھتا ھے، کیا اسے ماہ مبارک رمضان کا فطرہ ادا کرنا چاھیئے ؟
ایک مختصر
جو شخص شب عیدالفطر کے غروب کے وقت بالغ وعاقل اور باھوش ھو اور فقیر اور کسی دوسرے کا غلام نہ ھو، تو اسے اپنے زیر کفالت ھر نفر کے لئے ایک صاع، یعنی تقریبا تین کلو گندم یا جو یا خرما یا کشمش یا چاول یا مکی یا اس کے مانند کوئی چیز، مستحق شخص کو دینی چاھئیے- اور اگران چیزوں میں سے کسی ایک کی قیمت بھی ادا کرے تو کافی ھے-[1]
زکوِاہ فطرہ ادا کرنے میں روزہ داراور غیر روزہ دار میں کوئی فرق نھیں ھے- مثال کے طورپر اگر خاندان کا سرپرست روزہ نھیں رکھتا ھے، اس پر واجب ھے کہ اپنا اور اپنے اہل و عیال کا زکواہ فطرہ ادا کرے-
اس سے متعلق عنوان :" موارد مرف زکواہ’"،سوال: 24423(سایٹ: fa6609) ملاحظ ھو-
[1] -توضیح المسائل مراجع،ج۲،ص۱۶۹،امام خمینی ، تحریرالوسیلہ،ج۱،ص۳۱۵
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے