Please Wait
کا
7909
7909
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/12/07
سوال کا خلاصہ
قرآن مجید میں بد ظنی کس معنی میں هے؟ اس کی علت، اثرات اور علاج کیا هے؟ بدظن افراد کی کیا خصوصیتیں هیں؟
سوال
لفظ بدظن (مثلا قرآن مجید میں) کس معنی میں آیا هے؟ بدظنی کی علت کیا هے؟ انسان کیوں بدظن هوتا هے؟
بدظنی کے علاج کا طریقه کیا هے؟
کیا بدظنی وهی شک هے؟
بدظنوں کے بارے میں قرآن مجید کا نظریه کیا هے؟ اور ان کے ساتھـ کیسے مقابله کرنا چاهئے؟
اگر بدظنی کی بیماری کا علاج هو جائے تو پھر سے اس میں مبتلا نه هونے کے لئے کیا کام انجام دینا چاهئے؟
کیا بدظن انسان تمام انسانوں کے بارے میں بدظن هوتا هے یا خاص افراد کے بارے میں بدظن هوتا هے؟ اگر اس کا جواب خاص افراد هے تو مثال کے طور پر وه کون سے افراد هوسکتے هیں (کیا وه افراد هوسکتے هیں جن کو وه بهت پسند کرتا هے---)؟
اس بیماری سے دوچار نه هونے کے لئے همیں کیا کرنا چاهئے؟
بدظنی کے اثرات کیا هیں؟
بدظن شخص کو پهنچنے والے نقصانات زیاده تر کس جهت سے هوتے هیں (روحانی وغیره) اگر ممکن هو تو اس موضوع کے تمام حهات میرے لئے بیان کیحئے؟
اگر کوئی شخص دوسروں کے بارے میں هو جانے والی بدظنی کا علاج نه کرے اور اسی طرح آگے بڑھے تو وه دوسروں کو کیا نقصانات پهنچا سکتا هے؟
کیا بدظن شخص کے اپنے لئے پیدا کرنے والے نقصانات زیاده هیں یا دوسروں کے لئے یا معاشره کو پهنچنے والے نقصانات زیاده هیں؟
کیا اپنے آپ کی اصلاح نه کرنے والے کے لئے کوئی اخروی عذاب بھی هے؟
اس بری صفت میں مبتلا افراد، خود اس سے رنجیده هوتے هیں کیا وه عذاب سے بھی دوچار هوں گے؟
کیا ان کے لئے اخروی عذاب کے علاوه دنیوی عذاب بھی هوگا؟
بدظن شخص کی، معاشره میں کیا حیثیت هوتی هے؟
کیا بدظن شخص کے ساتھـ هم نشینی هم پر کوئی اثر ڈال سکتی هے؟ یعنی کیا یه ممکن هے که هم بھی بدظن بن جائیں؟
کیا بدظن افراد اکثر جوان هوتے هیں یا تمام قسم کے لوگ اس میں شامل هوتے هیں اور حقیقت میں میری مراد یه هے که کیا یه صفت انسان کی عمر کے ایک خاص دور سے متعلق هوتی هے یا هر عمر کے لوگوں میں یکسان هوتی هے اور کسی خاص سن و سال سے متعلق نهیں هوتی هے؟
بدظن افراد کے بارے میں ماهریں نفسیات کا کیا نظریه هے؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے