اعلی درجے کی تلاش
کا
1718
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/04/10
 
سائٹ کے کوڈ ur12932 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 13096
سوال کا خلاصہ
کیا پیسوں کی قیمت گھٹنا، قرضه اور خمس کے لئے ضمانت کا سبب بن جاتا ھے؟
سوال
مھر بانی کرکے، میرے مندرجه ذیل سوالات کا حتی الامکان تفصیلی جواب دیں:
۱۔ آپ کی نظر میں موجوده پیسوں کی ماھیت کیا ھے؟
۲۔ پیسوں کی خرید و فروخت کا حکم کیا ھے؟
۳۔ کیا آپ کی نظر میں قرضه کے پیسوں کی قیمت گھٹنے کی تلافی کرنا جائز ھے یا سود حساب ھوتا ھے؟ اور خمس، مھر اور دیه وغیره میں اس کا حکم کیا ھے؟
۴۔ کیا آپ کی نظر میں گراں بازاری{تورم} پیسوں کی قیمت گھٹنے کی شرعاًتلافی کا سبب بن سکتی ھے؟
۵۔ کیا پیسوں کی قیمت گھٹنا، ضمانت کا سبب بن سکتا ھے؟
۶۔ آپ کی نظر میں پیسوں کی قیمت گھٹنے کی تلافی کے سلسله میں شرعی حکم کے بارے میں عرف کا کیا رول ھے؟
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا