Please Wait
کا
4911
4911
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/09/22
سوال کا خلاصہ
بینک کے ساتھه منعقده قرارداد کے برخلاف قرضه کو مصرف کرنے کا کیا حکم هے؟
سوال
اس فرض کی بنا پر که بینک متقاضیوں کو مویشی پالنے کے عنوان سے کوئی قرضه دیتا هے، اگر قرضه لینے والا اسے کسی دوسرے مقصد {مثلاً گاڑی خریدنے} کے لیے صرف کرے اور بینک سے کی گئی قرارداد کے قانونی مسائل کو حل کرنے کے لیے بھیڑوں کے ایک ریوڑ کو خرید کر مختصر مدت کے دوران اسے فروخت کرے تاکه اپنے اصلی مقصد کو حاصل کر سکے- اس صورت میں بینک کے ساتھه ظاهری طور پر مسئله حل کر کے بینک کی رضامندی حاصل کرنے کا کیا حکم هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے