جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:بیشتر بدانیم)
-
کیا صرف سفر کرنا ہی ، وضو کے بدلے تیمم کرنے کے لیے کافی ہے، اس سلسلے میں شیعوں کا نظریہ کیا ہے؟
7429 2012/09/19 حقوق و احکامایات قران اور ائمہ معصومین ) ع ( کی تعلیمات کے مطابق ، شیعہ امامیہ کا نظریہ ، یہ ہے کہ: سفر کے دوران مسافر کو پانی مہیا ہونے کی صورت میں وضو کرنا چاھیئے اور اگر پانی مہیا نہ ہو تو تیمم کرنا چاھیئے۔