جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:جنابت بانوان)
-
عورت پر کس صورت میں غسل جنابت واجب ھوتا ہے؟
56184 2014/06/22 حقوق و احکامدو طریقوں سے ( عورت یا مرد کے لئے ) جنابت حاصل ھوتا ہے: 1۔ نزدیکی اور جنسی امیزش ( اس طرح کہ مرد کا الہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے ) اگر چہ منی بھی نکل ن