جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:اموال گمشده و یا بدون صاحب)
-
میں نے ایک مال پیدا کیا، جہاں پر اس مال کو پیدا کیا، اس جگہ پر اپنا ٹیلفون نمبر بھی رکھا، اس مال کے ساتھ جو پن کوڈ تھا، اس ایڈریس پر خط بھی لکھا، لیکن کوئی جواب نہیں آیا، کیا میں اس مال سے استفادہ کرسکتا ہوں؟
7887 2015/05/21 حقوق و احکامدفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای مدظلہ العالی : تحریر شدہ فرض کے مطابق اگر اس مال کے مالک کو پیدا کرنے میں مایوس ہوئے ہو اور اس کی قیمت 6/12 چنے کے دانوں کے برابر سکہ دار چاندی سے زیادہ ہو تو احتیاط وا