Please Wait
کا
7882
7882
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/03/14
سوال کا خلاصہ
میں نے ایک مال پیدا کیا، جہاں پر اس مال کو پیدا کیا، اس جگہ پر اپنا ٹیلفون نمبر بھی رکھا، اس مال کے ساتھ جو پن کوڈ تھا، اس ایڈریس پر خط بھی لکھا، لیکن کوئی جواب نہیں آیا، کیا میں اس مال سے استفادہ کرسکتا ہوں؟
سوال

ایک مختصر
دفتر آیت اللہ العظمی خامنہ ای ( مدظلہ العالی):
تحریر شدہ فرض کے مطابق اگر اس مال کے مالک کو پیدا کرنے میں مایوس ہوئے ہو اور اس کی قیمت 6/12 چنے کے دانوں کے برابر سکہ دار چاندی سے زیادہ ہو تو احتیاط واجب ہے کہ اسے اس کے مالک کی طرف سے صدقہ کیا جائے۔
دفتر آیت اللہ العظمی سیستانی ( مدظلہ العالی):
ایک سال تک اس کا اعلان کرتے رہیں۔
دفتر یت اللہ العظمی مکارم شیرازی: ( مدظلہ العالی):
اس کے مالک کو پیدا کرنے کے لئے ایک سال تک کوشش کرنی چاہئے۔ اگراس دوران اس کے مالک کو پیدا کرنے سے مایوس ہوئے تو آپ اسے اس کے مالک کی طرف سے کسی محتاج کو صدقہ کے طور پر دے سکتے ہیں۔
دفتر آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی( مدظلہ العالی:
میری توضیح المسائل کے مسئلہ نمبر 2573 اور اس کے بعد والے مسائل کا مطالعہ کریں۔
حضرت آیت اللہ مہدی ہادوی تہرانی ( دامت برکاتہ) کا جواب حسب ذیل ہے:
1۔ کسی جگہ پر پڑے مال کو اٹھانا مکروہ ہے۔
2۔ اگر کسی شخص نے کوئی مال پیدا کیا اور اسے اٹھا لیا، تو اسے ایک سال تک اعلان کرنا چاہئے یہاں تک کہ اس کے مالک کو پیدا کرسکے۔ اس مدت کے بعد اس مال کو ملکیت کے عنوان سے استفادہ کرسکتا ہے، اگر اس مدت کے بعد مال کا مالک پیدا ہوکر اس سے اپنے مال کا مطالبہ کرے تو مال کو پانے والا ضامن ہے۔ البتہ بہتر ہے کہ ایک سال کے بعد اس مال کو مالک کی طرف سے صدقہ کے طور پر دیدے اگر اس کے بعد مالک پیدا ہوا اور صدقہ دینے پر راضی نہ ہوا تو اسے مال دے کر صدقہ کے ثواب کا خود مالک بن جائے۔
3۔ اگر مال پیدا کرنے کے بعد ایک سال تک اعلان کرنے کے بعد مال کے مالک کو پیدا کرنے سے نا امید ہو جائے تو اس حکم پر عمل کرسکتا ہے ، جو ایک سال گزرنے کے بعد بیان کیا گیا۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے