Please Wait
کا
5657
5657
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2009/02/17
سوال کا خلاصہ
کیا نمازمیں ،بڑے سوروں کی قرائت کر نے کے لئے صفحه کمپیوٹر سے استفاده کیا جاسکتا هے؟
سوال
ایک مدت سے میں نمازکو بیٹھـ کر اور کمپیوٹر کی میز پر بجا لاتا هوں، کمپیوٹر کے صفحه کو ڈهانپتاهوں- کیا قرآن مجید کا کوئی بڑا سوره پڑهنے کے لئے کمپیوٹر کے صفحه کو کهول کر نماز مین مدنظر سوره کو قرآن مجید کے سافٹ ویر سے پڑھـ سکتے هیں ؟
ایک مختصر
اگر آپ کهڑے هو کرنماز نهیں پڑھـ سکتے هیں اور آپ کی تکلیف کرسی پر بیٹهے نماز پڑهنا هو ، اس صورت میں کمپیوٹر کی میز پر دوسری شرائط کی رعایت کرتے هوئے نماز پڑهنے میں کوئی حرج نهیں هے اور نماز میں کمپیوٹر کے صفحه سے قرآن مجید کے بڑے سوروں کی قرائت کر نا جائز هے-
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے