اعلی درجے کی تلاش
کا
5463
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/04/07
 
سائٹ کے کوڈ fa1729 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4578
سوال کا خلاصہ
باپرده تصویر کو ایک نامحرم مرد کے هاتھـ میں دینے کا حکم کیا هے ؟
سوال
میں ایک مرد سے ازدواج کرنا چاهتی هوں، اس کے مجھـ سے فوٹو مانگا هے ـ کیا با حجاب فوٹو کو نامحرم مرد کے هاتھـ دینا گناه هے ؟
ایک مختصر

مراجع عظام کے دفاتر سے آپ کے سوال کے مندرجه ذیل جواب ملے هیں، آپ کی توجه کو ان کی طرف مبذول کرتے هیں:

دفتر حضرت آیتالله العظمی خامنه ای (مد ظله العالی)

ذاتی طور پر اس میں کوئی حرج نهیں هے ـ

دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

سوال کے فرض کے مطابق کوئی حرج نهیں هے ـ

دفتر آیت الله العظمی صافی گلپایئگانی

اگر لڑکے کو آپ سے ازدواج کرنے کا مقصد هو تو، وه آپ کا فوٹو دیکھـ سکتا هے ـ لیکن کوشش کیجئے که فوٹو نامحرم کے پاس نه رهے االله العالم ـ

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا