اعلی درجے کی تلاش
کا
5201
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/04/19
سوال کا خلاصہ
میں پلیپین کا رہنے والا ہوں؛ان حالات میں جبکہ مجتھد تک پہنچنا میرے لئے مقدر نہیں ہے ساتھ مجھے اطمینان نہیں ہے کہ ضرورت مند سادات میرے ملک میں زندگی بسر کرتے یا نہیں ؛ میں خمس کے ادا کروں ؟
سوال
۔ سلام علیکم ۔ میں فیلیپین کا رہنے والا ہوں اور خمس سے متعلق سوال پوچھنا چاہتا ہوں ۔ میں جانتا ہوں کہ خمس مجتھد یا اس کے نمائندہ کو ادا کرنا چاہئے اور اس کا ادھا حصّہ ضرورت مند سادات کو دینا چاہئے ؛ لیکن ان حالات میں جبکہ میرے لئے مجتہد تک رسائی ممکن نہیں ہے ساتھ ہی ہمیں اطمنان نہیں ہے کہ ہمارے ملک ضرورت مند سادات موجود یا نہیں ؛ایسی صورت میں ہم خمس کسے ادا کریں ؟
ایک مختصر

مراجع عظام کے دفتروں سے جواب موصول ہوئے ہیں ذیل میں تحریر ہیں :

دفتر حضرت آیت ۔۔۔ العظمی سستانی (مدظلہ العالی) آپ کو اجازت ہے کہ خمس کی شرعی رقم اپنے ہی پاس الگ محفوظ رکھیں اور جب اس مال کو حضرت آیت ۔۔۔ کے نمائندہ تک پہنچانے کا امکان پیدا ہو جائے تو ان کو ادا کردیں

دفتر آیت ۔۔۔ العطمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) آپ حضرت آیت ۔۔۔ کی سائٹ کے شرعی رقوم سے متعلق شبہ ذریعہ اقدام کر سکتے ہیں

حضرت آیت ۔۔۔ ہادوی تہرانی (دامت برکاتہ )کا جواب اس سوال سے متعلق یوں ہے : انٹر نٹ یا بینک کے ذریعہ یہ شرعی رقم مجتہد جامع الشرائط ان کے وکیل تک پہنچا سکتے ہیں اور بہتر یہ ہے کہ آپ یہ رقم رہبر انقلاب اسلامی یا ان کے وکیل کے حوالے کیجئے ۔ بہر حال آپ مجتھد جامع الشرائط یا ان کے وکیل کی اجازت خاص کے بغیر کسی کو خمس ادا نہیں کر سکتے

سائٹ استفتاآت کی جانب لنک                    

تفصیلی جواب کی ضرورت نہیں ہے

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا