Please Wait
کا
4810
4810
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/05/20
سوال کا خلاصہ
اگر ضامن، بینک میں گروی رکھے هوئے مکان کو بیچنے پر مجبور هو جائے اور بعد میں اسی مکان کی قیمت بڑھ جائے تو ضامن کے نقصان کی تلافی کس کے ذمه هوگی؟
سوال
سلام علیکم، میں نے اپنے ایک رشته دار کے مکان کو ۲۵ ملین روپیه کا لون حاصل کرنے کے لئے ضمانت کے طور پر بینک میں رکھا هے افسوس که دیوالیه هونے کی وجه سے قسطوں کو ادا نه کر سکا اور مکان کے مالک نے مکان کو بیچ دیا اور ۲۲ ملین روپیه بینک کو ادا کیے اور باقی بچی رقم سے گھر خریدنے کے بجائے ایک مکان کو رهن و اجاره پر لیا- اس وقت اس مکان کی قیمت تین گنا بڑھ گئی هے اور مجھه سے مکان کی موجوده قیمت طلب کرتا هے، صاحب ضمانت کا میں کس قدر مقروض هوں؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے