اعلی درجے کی تلاش
کا
6042
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/05/05
 
سائٹ کے کوڈ fa4528 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 13191
سوال کا خلاصہ
صفوی بادشاھوں کے بارے میں علماء اور مجتهدین کا نظریه کیا ھے؟
سوال
۱۔ صفوی بادشاھوں کے بارے میں علماء اور مجتھدین کا مشھور نظریه کیا ھے؟ میں نے سنا ھے که اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی [رح] نے فرمایا ھے که سلاطین سب کے سب بیهوده انسان تھے، کیا علماء کا مشھور نظریه بھی یھی ھے؟
۲۔ کیا صفوی سلاطین کی باره اماموں [ع] کی پیروی کرنا، ان کی طرف سے اپنی سلطنت کو تقویت بخشنے کا ایک وسیله تھا؟ کیونکه عثمانی سلاطین نے سنی بن کر یھی شیوه اختیار کیا ھے۔ یا یه که صفوی بادشاھوں میں سلطنت کے باوجود کچھ ایسے افراد بھی تھے جو اس سلسله میں صادق اور متدین تھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا