اعلی درجے کی تلاش
کا
7982
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/07/23
 
سائٹ کے کوڈ fa5277 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 15392
گروپ Exegesis
سوال کا خلاصہ
قرآن مجید کے سوره حدید کی آیت نمبر ۲۱ اور سوره آل عمران کی آیت نمبر ۱۳۳ میں پائے جانے والے تناقص کو کیسے حل کیا جا سکتا هے؟
سوال
مهربانی کر کے مندرجه ذیل مطلب کے بارے میں وضاحت فرمائیے: قرآن مجید میں بهشت کی وسعت کے بارے میں پائے جانے والی توصیف میں آشکار تناقص پایا جاسکتا هے۔ قرآن مجید کے آل عمران کی آیت نمبر ۱۳۳ میں خداوندمتعال ارشاد فرماتا هے که " بهشت کی وسعت زمین و آسمانوں {سماوات:جمع}کے برابر هے اور جسے ان لوگوں کے لیے مهیا کیا گیا هے جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے هیں، یهی درحقیقت فضل خدا هے جسے چاهتا هے عطا کردیتا هے اور الله تو بهت بڑے فضل کا مالک هے، جبکه سوره نمبر حدید کی آیت نمبر ۲۱ میں ارشاد فرماتا هے که بهشت کی وسعت زمین و آسمان {سما یعنی ایک آسمان} کے برابر هے اور واضح هے که ایک آسمان کے برابر نهیں هے، اس بنا پر بهشت کی وسعت زمین اور آسمان اور زمین اور آسمانوں کے برابر هے۔ قرآن مجید میں یه ایک واضح تناقص هے کیا ان دو آیتوں میں تناقص نهیں پایا جاتا هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا