اعلی درجے کی تلاش
کا
5006
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/11/20
 
سائٹ کے کوڈ fa5376 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 18807
سوال کا خلاصہ
کیا ٹِشو پیپر[tissue paper ] سے تطهیر کرنا ممکن ھے؟
سوال
هم یهاں پر ِٹشو پیپر سے استفاده کرتے ھیں اور خاص کر جب هم گھر سے باهر ھوں، کیونکه گھر سے باهر بیت الخلا میں لوٹا نھیں ھوتا ھے۔ کیا ٹِشو پیپر کو استعمال کرنا صحیح ھے؟ کیونکه بعض کتابوں میں آیا ھے که پتھر سے صاف کرنے میں کوئی حرج نھیں ھے۔ کیا یه حکم بیت الخلا میں موجود ٹِشو پیپر پر بھی لاگو ھے؟ چونکه مدرسوں اور گھر سے باهر تمام جگهوں پر ٹِشو پیپر[ tissue paper ] سے استفاده کیا جاتا ھے۔ کیا یه کام همارے کپڑے نجس ھونے کا سبب بن سکتا ھے؟ کیا اس لباس میں نماز پڑھی جاسکتی ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا