Please Wait
کا
6102
6102
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/05/06
سوال کا خلاصہ
کیا رمضان المبارک میں جسم پر گودنا روزہ کو باطل کرتا ہے؟
سوال
کیا رمضان المبارک میں جسم پر گودنا روزہ کو باطل کرتا ہے؟
ایک مختصر
گودنا (Tattoo) روزہ کو باطل نہیں کرتا ہے۔
قابل بیان ہے کہ مبطلات روزہ حسب ذیل ہیں:
۱۔ کھانا اور پینا
۲۔ جماع {ہم بستری کرنا}
۳۔ استمناء {مشت زنی سے منی نکالنا}
۴۔ خدا، پیغمبر{ص} اور آپ{ص} کے جانشینوں پر جھوٹ اور بہتان باندھنا۔
۵۔ غلیظ غبار کو حلق تک پہنچانا۔
۶۔ پورے سر کو پانی میں ڈبونا۔
۷۔ جنابت، حیض اور نفاس کی حالت میں اذان صبح تک باقی رہنا۔
۸۔ کسی سیال چیز سے حقنہ کرنا۔
۹۔ قے کرنا[1]۔
.[1] توضيح المسائل (المحشى للإمام الخميني)، ج1، ص 891 ، م 1572.
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے