Please Wait
5570
حضرت آیۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای (مد ظلھ العالی ) کے دفتر کا جواب:
باپ کے فوت ھونے کی صورت میں بچے کی پرورش اور نگرانی کا حق اسلامی قوانین کے مطابق بھی بچے کے بالغ ھونے تک ماں کو حاصل ھے ۔ لیکن باپ کی عدم موجودگی میں اس کی پرورش کا حق ختم نھیں ھوتا۔ اگر چھ ماں کی نگرانی بلا مانع ھے۔
حضرت آیۃ اللھ فاضل لنکرانی کے دفتر کا جواب:
فقھی نقطھ نظر سے اگرچه بچے کا ولی اور سرپرست اس کا دادا ھے ۔لیکن بچے کی پرورش کا حق باپ کے فوت ھونے کے بعد ماں کو حاصل ھے اور دادا بچے کو ماں سے الگ نھیں کرسکتا۔
حضرت آیۃ اللھ مکارم شیرازی (مد ظلھ العالی )کے دفتر کا جواب:
سوال کے مفروضے میں جھاں پر دادا کی ولایت اور پرورش کو لاگو کرنا ممکن نھیں ، ماں کی پرورش میں کوئی اشکال نھیں۔ اگرچھ ممکن ھونے کی صورت میں ماں کو چاھئے کھ وه دادا کو راضی کرے۔