اعلی درجے کی تلاش
کا
5924
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/01/17
 
سائٹ کے کوڈ fa716 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 3941
سوال کا خلاصہ
کیا انسان غیر معمولی کام انجام دے سکتا هے اور اس کا کیا فائده هے؟
سوال
هم نے کئی قابل اعتبار ذرائع سے سنا هے که بعض عارف مسلمان خود بخود زمین سے بلند هو سکتے هیںاور پرواز کر سکتے هیں ، کیا یه سچ هے اور یه کیسے ممکن هے؟ اور اس قسم کے کام کا کیا فائده هے اور اس قسم کی طاقت کو حاصل کر نے کا کیا فائده هے؟
ایک مختصر

جس چیز کی طرف آپ نے اشاره کیا وه انسان کی روحانی طاقت کے آثار و نتا ئج هیں جو دینی احکام پر عمل کر نے اور شرعی ریاضت کے نتیجه میں حاصل هو تے هیں، یعنی انسان خدا کا تقرب حاصل کر کے خداوند متعال کے اسم اعظم کا مالک بن سکتا هے اور ولایت تکوینی حاصل کر سکتا هے اور اس کی روشنی میں ایک ایسی طاقت پیدا کر سکتا هے جس سے کائنات کے ماده پر تصرف کر سکتا هے اور عالم عناصر کے تمام مخلوقات اس کی روحانی طاقت کے تابع اور تسلیم هو سکتے هیں اور کبھی یه کام جنات کو تسخیر کر کے اور شیطان طاقت سے استفاده کر کے بھی انجام دیا جاسکتا هے---

البته اس بات سے غفلت نهیں کی جانی چاهئے که ان توانا ئیوں میں سے بعض کو غیر شرعی ریاضت سے بھی حاصل کر نا ممکن نهیں هے اور اگر ممکن هو تو ان کے مفاسد کے پیش نظر انھیں خدا کی طرف سے حرام قرار دیا گیا هے-

بهر حال جهاں پر انسان خداوند متعال کا قرب حاصل کر کے اس قسم کی توانائی کا مالک بن جائے ، تو روحانی قدرت اور بلند انسانی مقام حاصل کر نے کے علاوه انسان کو یه قدرت بھی حاصل هو تی هے که خدا پسند اور پاک مقاصد کو حاصل کر نے اور محتاجوں کی مدد کر نے کے لئے کم ترین وسائل سے زیاده سے زیاده استفاده کر سکے-

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا