Please Wait
کا
5476
5476
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2008/11/22
سوال کا خلاصہ
کیا حج کی قربانی کو منی کے بغیر کسی اور جگھ ذبح کیا جاسکتا ھے؟
سوال
کیا ممکن ھے کھ مراجع عظام تقلید فتوی دین کھ ایرانی حجاج اپنے ملک مین بھیڑ کی قربانی کریں ۔ ( البتھ عین وقت پر ، اور نیابت کی صورت میں) کیا اس کام سے غربت کو قابو نھیں کیا جاسکتا ۔
ایک مختصر
مراجع عظام کا جواب:
حضرت آیۃ اللھ فاضل لنکرانی(رح)
نھیں ۔ حج میں قربانی کرنا واجب ھے ، منٰی یا اُس جگھ جھان حاجی قربانی آج ذبح کرتے ھیں۔ اورایام حج میں یھ ذبح ھونا چاھئے۔
حضرت آیۃ اللھ مکارم شیرازی،
ھم نے پھلے یھ فتوی دیا تھا کھ حجاج کو اختیار ھے کھ مکھ یا اپنے شھر میں قربانی کریں البتھ قربانی میں تمام شرائط کا خیال رکھا جائے۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے