Please Wait
کا
5610
5610
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/12/13
سوال کا خلاصہ
نکاح پڑھتے وقت اگر لڑکی ، لڑکے اور عقد پڑھنے والے کے علاوه صرف ایک گواه موجود ھو تو کیا عقد صحیح ھے ؟
سوال
نکاح کے بارے میں اگر نکاح پڑھتے وقت ، لڑکی ، لڑکے اور عقد پڑھنے والے کے علاوه صرف ایک گواه موجود ھو اور نه نکاح لڑکی اور لڑکے کے گھر والوں سے مخفی رھے ، تو کیا نکاح صحیح ھے ؟ اگر یه ازدواجی زندگی جاری نه ره سکی اور لڑکے نے اپنے فرائض میں سے کسی ایک پر عمل نه کیا اور اس نکاح کے لئے کوئی سند اور تحریر موجود نه ھو تو لڑکی کا فرض کیا ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے